صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 332
332 كتاب صلاة المسافرين وقصرها عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السُّجُودَ وَالصَّفُ الَّذِي يَلِيهِ لئے تو نبی ﷺ نے سلام پھیرا اور ہم سب نے الْحَدَرَ الصَّفُ الْمُؤَخَّرُ بِالسُّجُودِ (بھی) سلام پھیرا۔حضرت جابر کہتے ہیں کہ جس فَسَجَدُوا ثُمَّ سَلَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ طرح تمہارے یہ پہریدار اپنے امراء کے ساتھ وَسَلَّمَ وَسَلَّمْنَا جَمِيعًا قَالَ جَابِرٌ كَمَا يَصْنَعُ کرتے ہیں۔صلى الله حَرَسُكُمْ هَؤُلَاءِ بِأَمَرَائِهِمْ [1945] 1380{308) حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الله بْنِ :1380: حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ ہم نے رسول اللہ علہ کے ساتھ جہینہ قبیلہ کے ایک جَابِرٍ قَالَ غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ گروہ سے لڑائی کی۔انہوں نے ہم سے شدید جنگ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَوْمًا مِنْ جُهَيْئَةَ فَقَاتَلُونَا قِتَالًا کی پھر ہم جب ظہر پڑھ چکے تو مشرکوں نے کہا کہ اگر شَدِيدًا فَلَمَّا صَلَّيْنَا الظُّهْرَ قَالَ الْمُشْرِكُونَ ہم ان پر یک دفعہ حملہ کریں تو ضرور انہیں ٹکڑے لَوْ مِلْنَا عَلَيْهِمْ مَيْلَةً لَاقْتَطَعْنَاهُمْ فَأَحْبَرَ ٹکڑے کردیں۔حضرت جبریل نے رسول اللہ علیہ کو جبْرِيلُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یہ بات بتادی تو رسول اللہ ﷺ نے اس بات کا ذَلكَ فَذَكَرَ ذَلكَ لَنَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ ہم سے ذکر کیا۔انہوں (مشرکوں) نے کہا ہے کہ اللَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَقَالُوا إِنَّهُ سَتَأْتِيهِمْ صَلَاةٌ عنقریب ان کی ایک نماز آئے گی جو انہیں اولاد سے هِيَ أَحَبُّ إِلَيْهِمْ مِنَ الْأَوْلَادِ فَلَمَّا حَضَرَتِ بھی زیادہ پیاری ہے۔چنانچہ جب عصر کا وقت آیا الْعَصْرُ قَالَ صَفْنَا صَفَّيْنِ وَالْمُشْرِكُونَ راوی کہتے ہیں کہ آپ نے ہماری دو صفیں بنائیں اور بَيْنَنَا وَبَيْنَ الْقِبْلَة قَالَ فَكَبَّرَ رَسُولُ اللهِ مشرک ہمارے اور قبلہ کے درمیان تھے۔راوی کہتے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَبَّرَى وَرَكَعَ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اللہ اکبر کہا تو ہم نے بھی فَرَكَعْنَا ثُمَّ سَجَدَ وَسَجَدَ مَعَهُ الصَّفُ الْأَوَّلُ اللہ اکبر کہا۔آپ نے رکوع کیا تو ہم نے بھی رکوع فَلَمَّا قَامُوا سَجَدَ الصَّفُ الثَّانِي ثُمَّ تَأَخَّرَ کیا۔پھر آپ نے سجدہ کیا تو پہلی صف نے آپ کے الصَّفُ الْأَوَّلُ وَتَقَدَّمَ الصَّفُ الثَّانِي فَقَامُوا ساتھ سجدہ کیا۔پھر جب یہ کھڑے ہو گئے تو دوسری مَقَامَ الْأَوَّل فَكَبَّرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ صف نے سجدہ کیا پھر پہلی صف پیچھے چلی گئی اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَبَّرْنَا وَرَكَعَ فَرَكَعْنَا ثُمَّ دوسری صف آگے آگئی اور وہ پہلی صف کی جگہ پر آکر - Brk