صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 331
331 كتاب صلاة المسافرين وقصرها خَوْفٌ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ فَصَلِّ رَاكِبًا أَوْ قَائِمًا تم سوار یا کھڑے ہوئے اشارہ سے بھی نماز پڑھ سکتے ہو۔تُو مى إِمَاءً [1944] 3071379) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْد الله بن :1379 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے وہ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز خوف سُلَيْمَانَ عَنْ عَطَاء عَنْ جَابر بن عَبْد اللہ میں حاضر تھا۔آپ نے ہماری دو صفیں بنائیں۔ایک قَالَ شَهِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صف رسول اللہ ﷺ کے پیچھے جبکہ دشمن ہمارے اور وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْخَوْفِ فَصَفْنَا صَفَّيْنِ صَفَ قبلہ کے درمیان تھا۔چنانچہ نبی ﷺ نے اللہ اکبر کہا خَلْفَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہم سب نے بھی اللہ اکبر کہا پھر آپ نے رکوع کیا تو ہم وَالْعَدُوُّ بَيْنَنَا وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ فَكَبَّرَ النَّبِيُّ صَلَّى سب نے بھی رکوع کیا۔پھر آپ نے رکوع سے اپنا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَبِّرْنَا جَمِيعًا ثُمَّ رَكَعَ سر اٹھایا تو ہم نے بھی اٹھا لیا۔پھر آپ اور وہ وَرَكَعْنَا جَمِيعًا ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ صف جو آپ کے قریب تھی سجدہ میں چلی گئی اور وَرَفَعْنَا جَمِيعًا ثُمَّ الحَدَرَ بِالسُّجُودِ دوسری صف دشمن کے سامنے کھڑی رہی جب وَالصَّفُ الَّذِي يَلِيهِ وَقَامَ الصَّفَ الْمُؤَخَّرُ رسول الله مو نے سجدہ کر لیا اور آپ سے قریبی فِي نَحْرِ الْعَدُوِّ فَلَمَّا قَضَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ صف کھڑی ہو گئی تو دوسری صف سجدہ میں چلی گئی۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السُّجُودَ وَقَامَ الصَّفُ الَّذِي پھر وہ کھڑے ہوئے اور دوسری صف آگے آگئی اور يَلِيهِ الْحَدَرَ الصَّفُ الْمُؤَخَرُ بِالسُّجُودِ اگلی صف پیچھے ہوگئی پھر نبی ﷺ نے رکوع کیا اور ہم وَقَامُوا ثُمَّ تَقَدَّمَ الصَّفُ الْمُؤَخَرُ وَتَأَخَرَ سب نے بھی رکوع کیا پھر آپ نے رکوع سے اپنا سر الصَّفُ الْمُقَدَّمُ ثُمَّ رَكَعَ النَّبِيُّ صَلَّى الله اٹھایا تو ہم سب نے بھی اٹھا لیا۔پھر آپ سجدہ میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَكَعْنَا جَمِيعًا ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ چلے گئے۔اور وہ صف جو پہلی رکعت میں پیچھے تھی اور الرُّكُوعِ وَرَفَعْنَا جَمِيعًا ثُمَّ الحَدَرَ بالسُّجُود اب قریب تھی اس نے بھی سجدہ کیا۔اور پچھلی صف وَالصَّفُ الَّذِي يَلِيهِ الَّذِي كَانَ مُؤَخَّرًا فِي دُشمن کے سامنے کھڑی رہی۔جب نبی یہ اور اس الرَّكْعَةِ الْأُولَى وَقَامَ الصَّفُ الْمُؤَخَّرُ فِي صف نے جو آپ کے قریب تھی سجدہ کر لیا تو دوسری تُحُورِ الْعَدُوِّ فَلَمَّا قَضَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ صف سجدہ میں چلی گئی۔جب انہوں نے سجدے کر