صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 330
330 كتاب صلاة المسافرين وقصرها سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ خوف کی ایک رکعت پڑھائی جبکہ دوسرا گروہ دشمن کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْخَوْفِ سامنے تھا۔پھر یہ لوگ ہٹ گئے اور اپنے ساتھیوں کی بإحْدَى الطَّائِفَتَيْنِ رَكْعَةً وَالطَّائِفَةُ الْأُخْرَى جگہ دشمن کے مقابل پر آکھڑے ہوئے اور وہ لوگ مُوَاجَهَةُ الْعَدُوِّ ثُمَّ الصَرَفُوا وَقَامُوا فِي جنہوں نے نماز نہیں پڑھی تھی آئے اور نبی ﷺ نے مَقَامِ أَصْحَابِهِمْ مُقْبِلِينَ عَلَى الْعَدُوِّ وَجَاءَ ان کو ایک رکعت پڑھائی۔پھر نبی ﷺ نے سلام أُولَئِكَ ثُمَّ صَلَّى بِهِمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ پھیرا۔اور ان لوگوں نے ایک رکعت پوری کی اور ان وَسَلَّمَ رَكْعَةً ثُمَّ سَلَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ لوگوں نے بھی ایک رکعت پوری کی۔وَسَلَّمَ ثُمَّ قَضَى هَؤُلَاءِ رَكْعَةً وَهَؤُلَاءِ رَكْعَةً سالم بن عبد اللہ بن عمرؓ اپنے والد سے روایت کرتے و حَدَّثَنِيهِ أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا فُلَيْحَ ہیں کہ وہ رسول اللہ علیہ کی نماز خوف کے بارہ میں عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ اس مفہوم ( کی روایت ) بیان کیا کرتے تھے اور عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ كَانَ يُحَدِّثُ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ کہتے تھے کہ میں نے (نماز خوف ) رسول اللہ علے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في الْخَوْفِ کے ساتھ پڑھی۔وَيَقُولُ صَلَّيْتُهَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْمَعْنَى [1942 1943] 1378 (306) وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي :1378 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ که رسول اللہ ﷺ نے ایک جنگ میں نماز خوف مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ پڑھائی تو ایک گروہ حضور کے ساتھ کھڑا ہوا اور ایک صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گروہ دشمن کے سامنے رہا۔پھر حضور نے ان لوگوں کو صَلَاةَ الْخَوْف فِي بَعْضِ أَيَّامِهِ فَقَامَتْ جو آپ کے ساتھ تھے ایک رکعت پڑھائی پھر وہ چلے طَائِفَةٌ مَعَهُ وَطَائِفَةٌ بإزَاء الْعَدُوِّ فَصَلَّی گئے اور دوسرے آگئے اور ان لوگوں کو بھی آپ نے بالَّذِينَ مَعَهُ رَكْعَةً ثُمَّ ذَهَبُوا وَجَاءَ الْآخَرُونَ ایک رکعت پڑھائی پھر دونوں گروہوں نے ایک فَصَلَّى بهِمْ رَكْعَةً ثُمَّ قَضَت الطَّائِفَتَان ایک رکعت ( مزید ) ادا کی۔راوی کہتے ہیں کہ رَكْعَةً رَكْعَةً قَالَ وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ فَإِذَا كَانَ حضرت ابن عمرؓ نے کہا کہ اگر اس سے زیادہ خوف ہو تو