صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 24 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 24

24 كتاب المساجد و مواضع الصلاة يَدَهُ كَأَنَّهُ يَتَنَاوَلُ شَيْئًا فَلَمَّا فَرَغَ مِنَ الصَّلَاةِ عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم نے آپ کو نماز میں وہ قُلْنَا يَا رَسُولَ الله قَدْ سَمِعْنَاكَ تَقُولُ في کہتے ہوئے سنا جو اس سے پہلے ہم نے آپ کو کہتے الصَّلَاةَ شَيْئًا لَمْ نَسْمَعْكَ تَقُولُهُ قَبْلَ ذَلكَ ہوئے نہیں سنا اور ہم نے دیکھا کہ آپ نے اپنا ہاتھ وَرَأَيْنَاكَ بَسَطْتَ يَدَكَ قَالَ إِنَّ عَدُوٌّ الله بڑھایا ہے۔آپ نے فرمایا اللہ کا دشمن ابلیس آگ کا إِبْلِيسَ جَاءَ بشهَابٍ مِنْ نَارٍ لَيَجْعَلَهُ في شعلہ لے کر آیا تا کہ اسے میرے چہرہ پر ڈال دے وَجْهِي فَقُلْتُ أَعُوذُ بالله منكَ ثَلَاثَ تب میں نے تین مرتبہ کہا کہ میں تجھ سے اللہ کی پناہ مَرَّاتِ ثُمَّ قُلْتُ أَلْعَنْكَ بِلَعْنَةُ الله التَّامَّة فَلَمْ میں آتا ہوں۔پھر میں نے کہا کہ میں تجھ پہ اللہ کی يَسْتَأْخِرْ ثَلَاثَ مَرَّاتِ ثُمَّ أَرَدَتْ أَخَذَهُ وَالله پوری لعنت ڈالتا ہوں، لیکن وہ تینوں مرتبہ پیچھے نہ ہٹا لَوْلَا دَعْوَةُ أَخِينَا سُلَيْمَانَ لَأَصْبَحَ مُوثَقَاً پھر میں نے اسے پکڑنا چاہا۔خدا کی قسم اگر ہمارے يَلْعَبُ بِهِ وِلْدَانُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ [1211] بھائی سلیمان کی دعا نہ ہوتی تو وہ ضرور بندھا ہوتا اور قَعْنَب عَنْ مدینہ والوں کے بچے اس سے کھیل رہے ہوتے۔91]62: بَاب جَوَازِ حَمْلِ الصَّبْيَان فِي الصَّلَاةِ باب: نماز میں بچوں کے اٹھانے کا جواز (836{41} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ 836 حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا مَالِكُ نماز پڑھ رہے تھے اور امامہ کو جو رسول اللہ علیہ کی نْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ح و حَدَّثَنَا صاحبزادی حضرت زینب اور حضرت ابوالعاص بن يحيى بن بْنُ يَحْيَى قَالَ قُلْتُ لِمَالِكِ حَدَّثَكَ ربیع کی بیٹی تھیں اُٹھائے ہوئے تھے۔پس جب عَامِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَمْرِو بنِ آپ کھڑے ہوتے تو اسے اٹھا لیتے اور جب سجدہ سُلَيْمِ الزُّرَقِيِّ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ کرتے تو اسے بٹھا دیتے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي وَهُوَ حَامِلٌ أُمَامَةَ بِنْتَ زَيْنَبَ بِنْتَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلِأَبِي الْعَاصِ بْنِ بيع فَإِذَا قَامَ حَمَلَهَا وَإِذَا سَجَدَ وَضَعَهَا قَالَ يَحْيَى قَالَ مَالِكٌ نَعَمْ [1212]