صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 327 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 327

327 كتاب صلاة المسافرين وقصرها وَهُوَ ابْنُ أَبِي حَرْمَلَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ تھے۔حضرت عائشہ نے فرمایا کہ آپ یہ دو رکعتیں) أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ عَنِ السَّجْدَتَيْنِ اللَّتَيْنِ كَانَ عصر سے پہلے پڑھا کرتے تھے جنہیں کسی مصروفیت رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيهِمَا کی وجہ سے نہ پڑھ سکے یا بھول گئے تو ان دونوں کو بَعْدَ الْعَصْرِ فَقَالَتْ كَانَ يُصَلِّيهِمَا قَبْلَ عصر کے بعد پڑھتے پھر اس کے بعد ان پر دوام اختیار الْعَصْرِ ثُمَّ إِنَّهُ شُغِلَ عَنْهُمَا أَوْ نَسِيَهُمَا کیا اور آپ جب کوئی نماز پڑھتے تو اس پر دوام فَصَلَّاهُمَا بَعْدَ الْعَصْرِ ثُمَّ أَثْبَتَهُمَا وَكَانَ إِذَا فرماتے يحي بن ایوب نے کہا کہ اسماعیل نے کہا کہ صَلَّى صَلَاةً أَثْبَتَهَا قَالَ يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ قَالَ آپ کی مراد اثبتها “ سے دوام اختیار کرنا ہے۔إِسْمَعِيلُ تَعْنِي دَاوَمَ عَلَيْهَا [1934] 1371 (299) حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرب :1371: حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ بیان حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے میرے ہاں عصر أَبِي جَمِيعًا عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِیہ کے بعد دو رکعتیں کبھی نہیں چھوڑیں۔عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا تَرَكَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ عِنْدِي قَط [ 1935] 1372{300} و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي :1372 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ بیان کرتی شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ح و حدثنا ہیں کہ دو نمازیں ایسی ہیں جنہیں میرے گھر میں عَلِيُّ بْنُ حُجْرِ وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ رسول الله ﷺ نے نہ پوشیدہ طور پر اور نہ اعلانیہ مُسْهِرٍ أَخبَرَنَا أَبُو إِسْحَقَ الشَّيْبَانِي عَنْ کبھی نہ چھوڑیں دور رکعتیں فجر سے پہلے اور دو عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَد عَنْ أَبيه عن رکعتیں عصر کے بعد۔عَائِشَةَ قَالَتْ صَلَاتَانِ مَا تَرَكَهُمَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِي قَطُّ سرًّا وَلَا عَلَانِيَةً رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ [1936]