صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 328 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 328

328 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1373(301) وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ :1373: اسود اور مسروق سے روایت ہے وہ دونوں بَشَارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کہتے ہیں کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ حضرت عائشہ نے جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنِ بیان کیا کہ آپ کی باری کے دن جب آپ میرے الْأَسْوَدِ وَمَسْرُوقٍ قَالَا تَشْهَدُ عَلَى عَائِشَةَ پاس ہوتے تھے رسول اللہ ﷺ نے میرے گھر میں أَنَّهَا قَالَتْ مَا كَانَ يَوْمُهُ الَّذِي كَانَ يَكُونُ یہ دونوں رکعتیں پڑھی ہیں (حضرت عائشہ) کی ان عنْدِي إِلَّا صَلَّاهُمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله سے مراد عصر کے بعد دو رکعتوں سے تھی۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِي تَعْنِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ [1937] [55]162: بَاب اسْتِحْبَابِ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْمَغْرِب مغرب سے پہلے دورکعتوں کا مستحب ہونا 1374{302} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1374: مختار بن فلفل سے روایت ہے وہ کہتے وَأَبُو كُرَيْب جَمِيعًا عَنِ ابْنِ فُضَيْلِ قَالَ أَبُو ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک سے عصر کے بَكْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلِ عَنْ مُخْتَارِ بْنِ بعد نوافل کے بارہ میں پوچھا انہوں نے کہا کہ قُلْقُلِ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ عَنِ حضرت عمر عصر کے بعد نماز سے ہاتھوں سے روکتے التَّطَوُّعِ بَعْدَ الْعَصْرِ فَقَالَ كَانَ عُمَرُ يَضْرِبُ تھے اور ہم نبی ﷺ کے زمانہ میں سورج غروب الْأَيْدِي عَلَى صَلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ وَكُنَّا نُصَلِّي ہونے کے بعد مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعتیں عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پڑھا کرتے تھے۔میں نے ان سے پوچھا کہ کیا رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ غُرُوبِ الشَّمْس قَبْلَ صَلَاة رسول الله علیہ نے یہ دو پڑھی ہیں؟ انہوں نے کہا الْمَعْرِب فَقُلْتُ لَهُ أَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى کہ حضور ہمیں ان دو رکعتوں کو ) پڑھتے ہوئے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّاهُمَا قَالَ كَانَ يَرَانَا دیکھتے تھے لیکن نہ تو آپ نے ہمیں ان کے پڑھنے کا تُصَلِّيهِمَا فَلَمْ يَأْمُرُنَا وَلَمْ يَنْهَنَا [1938] حکم دیا اور نہ ہی ان سے منع فرمایا۔1375 (303) و حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ :1375 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَهُوَ کہتے ہیں ہم مدینہ میں تھے جب مؤذن مغرب کی