صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 325 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 325

325 كتاب صلاة المسافرين وقصرها [54]161: بَاب مَعْرِفَةِ الرَّكْعَتَيْنِ اللَّتَيْنِ كَانَ يُصَلِّيهِمَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ الْعَصْرِ ان دورکعتوں کی وضاحت جو نبی علیہ عصر کے بعد پڑھتے تھے 1369(297) حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :1369: حضرت ابن عباس کے آزاد کردہ غلام کریب التجيبي حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عباس اور عَمْرُو وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ عَنْ بُكَيْرٍ عَنْ عبد الرحمان بن از ھر اور مسور بن مخرمہ نے ان کو كُرَيْب مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ کے پاس بھیجا عَبَّاسِ وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَزْهَرَ وَالْمِسْوَرَ بْنَ اور کہا کہ ہم سب کی طرف سے انہیں سلام کہنا اور ان مَحْرَمَةَ أَرْسَلُوهُ إِلَى عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ سے عصر کے بعد کی دورکعتوں کے بارہ میں پوچھنا اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا اقْرَأْ عَلَيْهَا کہنا کہ ہمیں یہ بتایا گیا ہے کہ آپ وہ دونوں السَّلَامَ مِنَّا جَمِيعًا وَسَلْهَا عَنِ الرَّكْعَتَيْنِ (کعتیں پڑھتی ہیں اور ہم تک یہ بات پہنچی ہے کہ صلى الله بَعْدَ الْعَصْرِ وَقُلْ إِنَّا أَخبرنا أَنَّكَ تُصَلِّينَهُما رسول الله لا نے ان دونوں سے منع فرمایا۔وَقَدْ بَلَغَنَا أَنْ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابن عباس نے کہا کہ میں حضرت عمر بن وَسَلَّمَ نَهَى عَنْهُمَا قَالَ ابْنُ عَبَّاسِ وَكُنتُ خطاب کے ساتھ مل کر لوگوں کو روکا کرتا تھا۔کریب أَضْرِبُ مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ النَّاسَ عَلَيْهَا نے کہا کہ میں آپ (حضرت عائشہؓ) کے پاس گیا قَالَ كُرَيْبٌ فَدَخَلْتُ عَلَيْهَا وَبَلَّغْتُهَا مَا اور اور وہ پیغام پہنچا دیا جو انہوں نے مجھے دے کر بھیجا أَرْسَلُونِي بِهِ فَقَالَتْ سَلْ أُمَّ سَلَمَةَ فَخَرَجْتُ تھا انہوں نے فرمایا کہ حضرت اُم سلمہ سے پوچھو۔إِلَيْهِمْ فَأَخْبَرْتُهُمْ بِقَوْلِهَا فَرَدُّونِي إِلَى أُمِّ چنانچہ میں ( واپس ) ان لوگوں کی طرف گیا اور انہیں سَلَمَةَ بِمِثْلِ مَا أَرْسَلُونِي بِهِ إِلَى عَائِشَةَ (حضرت عائشہ ) کی بات بتائی تو انہوں نے مجھے فَقَالَتْ أَمُّ سَلَمَةَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى حضرت ام سلمہ کی طرف اسی پیغام کے ساتھ بھیجا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْهُمَا ثُمَّ رَأَيْتُهُ جس پیغام کے ساتھ انہوں نے مجھے حضرت عائشہ کی يُصَلِّيهِمَا أَمَّا حِينَ صَلَّاهُمَا فَإِنَّهُ صَلَّى طرف بھیجا تھا۔حضرت ام سلمہ نے فرمایا کہ میں نے