صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 324 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 324

324 كتاب صلاة المسافرين وقصرها ہو گیا ہوں اور میری ہڈیاں کمزور پڑ گئی ہیں اور میری موت قریب آگئی ہے۔مجھے کوئی ضرورت نہیں کہ صلى الله میں اللہ پر اور رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ بولوں۔اگر میں نے یہ ایک، دو، تین۔۔یہانتک کہ انہوں نے کہا سات مرتبہ رسول اللہ ﷺ سے نہ سنا ہوتا تو میں اسے کبھی بھی بیان نہ کرتا لیکن میں نے اس (بات) کو اس سے بھی زیادہ مرتبہ سنا۔[53]160 بَاب لَا تَتَحَرَّوْا بِصَلَاتِكُمْ طُلُوعَ الشَّمْسِ وَلَا غُرُوبَهَا اپنی نماز کے لئے سورج کے طلوع ہونے نہ غروب ہونے کی جستجو کرو 1367{295) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِم 1367: حضرت عائشہ سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں حَدَّثَنَا بَهْرٌ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ کہ حضرت عمر کو غاط نہی ہوئی تھی کہ رسول اللہ علی بْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ نے صرف (اس بات سے منع فرمایا تھا کہ سورج وَهِمَ عُمَرُ إِنَّمَا نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ کے طلوع اور اس کے غروب کی جستجو کی جائے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَحَرَّى طُلُوعُ الشَّمْسِ وَغَرُوبُهَا [1931] ☆ 1368 {296 و حَدَّثَنَا حَسَنُ الْحُلْوَانِيُّ :1368: حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ بیان فرماتی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ابْنِ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عصر کے بعد دو رکعتیں طَاوُسِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ لَمْ نہیں چھوڑیں۔راوی کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ يَدَعْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم سورج الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ قَالَ فَقَالَتْ عَائِشَةُ کے طلوع اور غروب ہونے کی جستجو نہ کرو اس لئے کہ تم قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا اس وقت نماز پڑھو۔تَتَحَرَّوْا طُلُوعَ الشَّمْسِ وَلَا غُرُوبَهَا فَتُصَلُّوا عِنْدَ ذَلِكَ [1932] مستند روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھنے کا طریق حضرت عائشہ کی باری میں تھا۔