صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 322 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 322

322 كتاب صلاة المسافرين وقصرها أَنتَ الَّذِي لَقِيتَني بمَكَّةَ قَالَ فَقُلْتُ بَلَى وہ ایسا نہیں کر سکے پھر میں مدینہ آیا اور آپ کی فَقُلْتُ يَا نَبِيَّ اللَّهِ أَخْبِرْنِي عَمَّا عَلَّمَكَ اللهُ خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا وَأَجْهَلُهُ أَخْبِرْنِي عَنِ الصَّلَاةِ قَالَ صَلِّ آپ مجھے پہچانتے ہیں؟ آپ نے فرمایا ہاں تم وہی ہو صَلَاةَ الصُّبْحِ ثُمَّ أَقْصِرْ عَنِ الصَّلَاةِ حَتَّى جو مجھے مکہ میں ملے تھے۔وہ کہتے ہیں میں نے عرض تَطْلُعَ الشَّمْسُ حَتَّى تَرْتَفِعَ فَإِنَّهَا تَطْلُعُ حِينَ کیا جی ہاں۔پھر میں نے عرض کیا اے اللہ کے نبی! تَطْلُعُ بَيْنَ قَرْنَيْ شَيْطَانٍ وَحِينَئِذٍ يَسْجُدُ لَهَا مجھے اس بارہ میں بتائیے جو اللہ نے آپ کو سکھایا ہے الْكُفَّارُ ثُمَّ صَلَّ فَإِنَّ الصَّلَاةَ مَشْهُودَةٌ اور میں اس سے بے خبر ہوں۔مجھے نماز کے بارہ میں مَحْضُورَةٌ حَتَّى يَسْتَقِل الظَّلِّ بِالرُّمْح ثُمَّ بتائیے۔حضور نے فرمایا کہ صبح کی نماز پڑھو، پھر نماز أَقْصَرْ عَن الصَّلَاةِ فَإِنَّ حِينَئِذٍ تُسْجَرُ جَهَنَّمُ سے رکے رہو یہانتک کہ سورج طلوع ہو جائے اور فَإِذَا أَقْبَلَ الْقَيْءُ فَصَلِّ فَإِنَّ الصَّلَاةَ بلند ہو جائے کیونکہ جب یہ طلوع ہو رہا ہوتا ہے تو مَشْهُودَةٌ مَحْصُورَةٌ حَتَّى تُصَلِّيَ الْعَصْرَ ثُمَّ شیطان کے دو سینگوں کے درمیان سے نکلتا ہے اور أَقْصِرْ عَنِ الصَّلَاةِ حَتَّى تَعْرُبَ الشَّمْسُ اس وقت کفار سے سجدہ کرتے ہیں۔پھر نماز پڑھو فَإِنَّهَا تَغْرُبُ بَيْنَ قَرْنَيْ شَيْطَانِ وَحِينَئِذٍ کیونکہ اس وقت کی) نماز کی گواہی دی جاتی ہے يَسْجُدُ لَهَا الْكُفَّارُ قَالَ فَقُلْتُ يَا نَبِيَّ الله اور اس میں حاضر ہوا جاتا ہے یہانتک کہ سایہ کم ہو کر فَالْوُضُوءَ حَدَّثْنِي عَنْهُ قَالَ مَا مِنْكُمْ رَجُلٌ نیزہ کے برابر ہو جائے۔پھر نماز سے رکے رہو یقیناً يُقَرِّبُ وَضُوءَهُ فَيَتَمَصْمَضُ وَيَسْتَنْشِقُ اس وقت جہنم بھڑکائی جاتی ہے پھر جب سایہ ڈھل فَيَنْتَشِرُ إِلَّا خَرَّتْ خَطَايَا وَجْهِهِ وَفِيهِ جائے تب نماز پڑھو کیونکہ (اس وقت کی ) نماز کی وَحَيَاشِيمِهِ ثُمَّ إِذَا غَسَلَ وَجْهَهُ كَمَا أَمَرَهُ گواہی دی جاتی ہے اور اس میں حاضر ہوا جاتا ہے اللهُ إِلَّا حَرَّتْ خَطَايَا وَجْهِهِ مِنْ أَطْرَاف یہانتک کہ تم عصر کی نماز پڑھ لو۔پھر نماز سے رکے لحيته مَعَ الْمَاء ثُمَّ يَغْسِلُ يَدَيْهِ إِلَى رہو، یہانتک کہ سورج غروب ہو جائے اور وہ شیطان الْمُرْفَقَيْنِ إِلَّا حَرَّتْ خَطَايَا يَدَيْهِ مِنْ أَناملہ کے دو سینگوں کے درمیان غروب ہوتا ہے اور اس مَعَ الْمَاءِ ثُمَّ يَمْسَحُ رَأْسَهُ إِلَّا حَرَّتْ خَطَايَا وقت کفار سے سجدہ کرتے ہیں۔وہ کہتے ہیں تب میں رَأْسِهِ مِنْ أَطْرَافِ شَعْرِهِ مَعَ الْمَاءِ ثُمَّ نے عرض کیا اے اللہ کے نبی! اور وضوء ! اس کے بارہ