صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 320 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 320

320 كتاب صلاة المسافرين وقصرها صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَصْرَ بِمِثْله [1928,1927] 1365{293} وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :1365: حضرت عقبہ بن عامر جہنی کہتے ہیں کہ تین حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبِ عَنْ مُوسَى بْنِ اوقات ایسے ہیں جن میں رسول اللہ ﷺ نے ہمیں عُلَيٌّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ منع فرمایا کہ ہم نماز پڑھیں یا اپنے مردوں کو دفنائیں الْجُهَنِيَّ يَقُولُ ثَلَاثُ سَاعَاتِ كَانَ رَسُولُ (ایک) جب سورج چمکتا ہوا طلوع ہو رہا ہو یہانتک الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَانَا أَنْ تُصَلِّيَ کہ بلند ہو جائے ، (دوسرے) جب دوپہر ہو جائے فيهِنَّ أَوْ أَنْ تَقْبُرَ فِيهِنَّ مَوْتَانَا حينَ تَطْلُعُ یہانتک کہ سورج ڈھل جائے (تیسرے) سورج الشَّمْسُ بَازِغَةً حَتَّى تَرْتَفِعَ وَحِينَ يَقُومُ قَائِمُ غروب ہوتے وقت یہانتک کہ (مکمل ) غروب ہو الظَّهِيرَة حَتَّى تَمِيلَ الشَّمْسُ وَحِينَ تَضَيَّفُ جائے۔الشَّمْسُ لِلْغُرُوبِ حَتَّى تَغْرُبَ [1929] [52]159: بَابِ إِسْلَامِ عَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ عمر و بن عبسہ کا اسلام 1366{294} حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ :1366: حضرت ابو امامہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الْمَعْقرِيُّ حَدَّثَنَا النَّصْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا که عمر و بن عبسه مسلمی نے کہا کہ میں جاہلیت میں گمان عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا شَدَّادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ کرتا تھا کہ لوگ گمراہ ہیں اور کسی چیز پر ( قائم ) نہیں أَبُو عَمَّارٍ وَيَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي ہیں اور وہ بتوں کی عبادت کرتے ہیں۔پھر میں نے أمَامَةَ قَالَ عَكْرمَةً وَلَقِيَ شَدَّادٌ أَبَا أُمَامَةَ مکہ کے ایک شخص کے بارہ میں سنا کہ وہ غیب کی وَوَائِلَةَ وَصَحِبَ أَنسًا إِلَى الشَّامِ وَأَثْنَى خبریں دیتا ہے۔میں اپنی سواری پر بیٹھا اور اس کے عَلَيْهِ فَضْلًا وَخَيْرًا عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ قَالَ پاس گیا اور کیا دیکھتا ہوں کہ رسول اللہ ﷺ پر آپ عَمْرُو بْنُ عَبَسَةَ السُّلَمِيُّ كُنتُ وَأَنَا فِي کی قوم پس پردہ حملے کرتی تھی۔میں نے حکمت سے الْجَاهِلِيَّة أَظُنُّ أَنَّ النَّاسَ عَلَى ضَلَالَةٍ وَأَنَّهُمْ کام لیا یہانتک کہ میں مکہ میں آپ کے پاس پہنچ گیا لَيْسُوا عَلَى شَيْءٍ وَهُمْ يَعْبُدُونَ الْأَوْثَانَ اور حضور سے کہا کہ آپ کون ہیں؟ آپ نے فرمایا