صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 317
317 كتاب صلاة المسافرين وقصرها [51]158: بَاب الْأَوْقَاتِ الَّتِي نُهِيَ عَنِ الصَّلَاةِ فِيهَا وہ اوقات جن میں نماز پڑھنے سے منع کیا گیا ہے 1358{285) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :1358 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ قَرَأْتُ عَلَى مَالك عَنْ مُحَمَّد بْن يَحْيَى بن رسول اللہ اللہ نے عصر کے بعد سورج غروب ہونے حَبَّانَ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ تک نماز پڑھنے سے منع فرمایا اور فجر کے بعد نماز سے رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ ( منع فرمایا ) یہانتک کہ سورج طلوع ہو جائے۔الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَعْرُبَ الشَّمْسُ وَعَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ [1920] 1359 (286) و حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدِ :1359 : حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ کہتے وَإِسْمَعِيلُ بْنُ سَالِمٍ جَمِيعًا عَنْ هُشَيْمٍ قَالَ ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ایک سے زیادہ دَاوُدُ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا مَنْصُورٌ عَنْ صحابہ سے سنا جن میں سے حضرت عمر بن خطاب قَتَادَةَ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَالِيَة عَنِ ابْنِ عَبَّاس بھی تھے جو مجھے ان سب سے زیادہ پیارے تھے۔کہ قَالَ سَمِعْتُ غَيْرَ وَاحد مِنْ أَصْحَاب رسول الله ﷺ نے فجر کی نماز کے بعد نماز سے منع رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهُمْ فرمایا ہے یہانتک کہ سورج طلوع ہو جائے اور عصر عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ وَكَانَ أَحَبَّهُمْ إِلَيَّ أَنْ کے بعد یہانتک کہ سورج غروب ہو جائے۔رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ ایک دوسری روایت میں ہے جو قتادہ سے اسی سند سے الصَّلَاةِ بَعْدَ الْفَجْرِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ مروی ہے سوائے اس کے کہ سعید اور ہشام کی روایت وَبَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَعْرُبَ الشَّمْسُ (287) میں صبح کے بعد یہانتک کہ سورج روشن ہو جائے“ و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ کے الفاظ ہیں۔سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ ح و حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمُسْمَعِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا