صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 315 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 315

315 كتاب صلاة المسافرين وقصرها سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول الله یا اللہ کو دال سے مذکر پڑھتے سنا ہے۔يَقُولُ مُدَّكِرٍ دَالًا [1914] 1355{281) وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1355 حضرت عبداللہ نبی ﷺ کے بارہ میں وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ روایت کرتے ہیں کہ حضور یہ لفظ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ پڑھا کرتے تھے۔الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ هَذَا الْحَرْفَ فَهَلْ مِنْ مُدَّكر [1915] مر ہے 1356{282) وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 1356: علقمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم شام وَأَبُو كُرَيْب وَاللَّفْظُ لأَبِي بَكْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا گئے تو حضرت ابو درداءھ ہمارے پاس آئے اور پوچھا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ کیا تم میں کوئی ایسا ہے جو حضرت عبداللہ کی قراءت عَلْقَمَةَ قَالَ قَدِمْنَا الشَّامَ فَأَتَانَا أَبُو الدَّرْدَاءِ پر پڑھتا ہو؟ میں نے کہا ہاں میں ہوں۔انہوں نے فَقَالَ أَفيكُمْ أَحَدٌ يَقْرَأُ عَلَى قِرَاءَةِ عَبْدِ الله کہا تم نے حضرت عبداللہ کو یہ آیت وَاللَّيْلِ إِذَا فَقُلْتُ نَعَمْ أَنَا قَالَ فَكَيْفَ سَمِعْتَ عَبْدَ اللهِ يَغْشَی کس طرح پڑھتے ہوئے سنا ؟ راوی کہتے ہیں يَقْرَأُ هَذِهِ الْآيَةَ وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى قَالَ سَمِعْتُهُ میں نے انہیں اسی طرح پڑھتے ہوئے سناؤ اللیل يَقْرَأُ وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى وَالذَّكَرِ وَالْأُنثَى قَالَ إِذَا يَغْشَى وَالذَّكَرِ وَالْأُنْثَى انہوں نے کہا کہ وَأَنَا وَاللَّهِ هَكَذَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں کہ میں نے یہ رسول اللہ علی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَؤُهَا وَلَكِنْ هَؤُلَاءِ کو پڑھتے ہوئے سنا لیکن یہ لوگ چاہتے ہیں کہ میں يُرِيدُونَ أَنْ أَقْرَأَ وَمَا خَلَقَ فَلَا أَتَابِعُهُمْ وَمَا خَلَقَ “ ( بھی ) پڑھوں لیکن میں ان کی پیروی {283} وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعید حَدَّثَنَا نہیں کروں گا۔جَرِيرٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَتَی ایک اور روایت میں ہے کہ علقمہ شام آئے اور مسجد عَلْقَمَةُ السَّامَ فَدَخَلَ مَسْجِدًا فَصَلَّى فِيهِ ثُمَّ میں داخل ہوئے اور اس میں نماز پڑھی۔پھر ایک قَامَ إِلَى حَلْقَةٍ فَجَلَسَ فِيهَا قَالَ فَجَاءَ رَجُلٌ حلقہ کے پاس گئے اور ان میں بیٹھ گئے۔راوی کہتے