صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 314
314 كتاب صلاة المسافرين وقصرها عَلِمْتُ النَّظَائِرَ الَّتِي كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ہوں جنہیں رسول اللہ ے دو سورتیں ایک رکعت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِهِنَّ سُورتین میں پڑھا کرتے تھے۔فِي رَكْعَة [1912] 1353 (۔۔۔) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ :1353 عمرو بن مرہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ابووائل کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ ایک آدمی جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ أَنَّهُ حضرت ابن مسعودؓ کے پاس آیا اور کہا کہ میں نے سَمِعَ أَبَا وَائِلِ يُحَدِّثُ أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى آج رات ساری مفصل سورتیں ایک رکعت میں ابْنِ مَسْعُود فَقَالَ إِنِّي قَرَأْتُ الْمُفَصَّلَ پڑھ لیں۔حضرت عبداللہ نے کہا ایسی تیزی سے اللَّيْلَةَ كُلَّهُ فى رَكْعَة فَقَالَ عَبْدُ اللَّه هَذَا جیسے تیزی سے شعر پڑھتے ہیں۔پھر حضرت عبداللہ كَهَدِّ الشَّعْرِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّه لَقَدْ عَرَفْتُ نے کہا کہ میں ایسی ملتی جلتی سورتیں جانتا ہوں الله النَّظَائِرَ الَّتِي كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ جنہیں رسول اللہ عنہ ملا کر پڑھا کرتے تھے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرُنُ بَيْنَهُنَّ قَالَ فَذَكَرَ راوی کہتے ہیں پھر انہوں نے مفضل سورتوں میں عِشْرِينَ سُورَةً مِنَ الْمُفَصَّلِ سُورَتَيْن سے ہیں کا ذکر کیا، دو دوسورتیں ہر رکعت میں۔سُورَتَيْنِ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ [1913] [50]157: بَابِ مَا يَتَعَلَّقُ بِالْقِرَاءَات قراءتوں سے متعلق بیان 2801354} حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْد الله بن :1354: ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے ایک آدمی کو يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَق قَالَ دیکھا جس نے اسود بن یزید سے جو مسجد میں قرآن رَأَيْتُ رَجُلًا سَأَلَ الْأَسْوَدَ بْنَ يَزِيدَ وَهُوَ پڑھا رہے تھے پوچھا اور کہا کہ آپ یہ آیت فَهَلْ يُعَلِّمُ الْقُرْآنَ فِي الْمَسْجِد فَقَالَ كَيْفَ تَقْرَأُ مِنْ مُدَّكِرٍ کیسے پڑھتے ہیں؟ دال سے یا ذال هَذِهِ الْآيَةَ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ أَدَالًا أَمْ ذَالًا قَالَ سے؟ انہوں نے کہا بلکہ دال سے ، میں نے حضرت بَلْ دَالًا سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ عبد الله بن مسعودؓ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ میں نے