صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 310
310 كتاب صلاة المسافرين وقصرها ذلكَ ثُمَّ أَتَاهُ الثانيَةَ فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكَ أَنْ کی طرف سے ) عافیت اور مغفرت طلب کرتا ہوں تَقْرَأَ أُمَّتُكَ الْقُرْآنَ عَلَى حَرْفَيْنِ فَقَالَ کیونکہ میری امت اس کی طاقت نہیں رکھتی۔پھر وہ أَسْأَلُ اللهَ مُعَافَاتَهُ وَمَغْفِرَتَهُ وَإِنْ أُمَّتِي لَا آپ کے پاس تیسری دفعہ آئے اور کہا کہ اللہ آپ کو تُطِيقُ ذَلِكَ ثُمَّ جَاءَهُ الثَّالِثَةَ فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ حکم دیتا ہے کہ آپ کی امت تین قراءت پر قرآن يَأْمُرُكَ أَنْ تَقْرَأَ أُمَّتُكَ الْقُرْآنَ عَلَى ثَلَاثَةِ پڑھے۔پھر آپ نے کہا کہ میں اللہ سے اس کی أَحْرُفَ فَقَالَ أَسْأَلُ اللَّهَ مُعَافَاتَهُ وَمَغْفِرَتَهُ (طرف سے ) عافیت اور مغفرت طلب کرتا ہوں وَإِنْ أُمَّتِي لَا تُطِيقُ ذَلِكَ ثُمَّ جَاءَهُ الرَّابِعَةَ کیونکہ میری امت اس بات کی طاقت نہیں رکھتی۔فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكَ أَنْ تَقْراً أُمَّتِكَ الْقُرْآنَ پھر وہ آپ کے پاس چوتھی مرتبہ آئے اور کہا کہ اللہ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ فَأَيُّمَا حَرْفِ قَرَءُوا آپ کو حکم دیتا ہے کہ آپ کی امت سات قراء توں عَلَيْهِ فَقَدْ أَصَابُوا و حَدَّثَنَاهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ پرقرآن پڑھے۔وہ جس قراءت پر بھی قرآن پڑھیں مُعَادٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ گے وہ درست ہوں گے۔مثله [1907,1906] [49]156: بَاب تَرْتِيلِ الْقِرَاءَةِ وَاجْتِنَابِ الْهَدْ وَهُوَ الْإِفْرَاطُ فِي السُّرْعَةِ وَإِبَاحَةِ سُورَتَيْنِ فَأَكْثَرَ فِي رَكْعَةٍ :باب: قرآن خوش الحانی سے ٹھہر ٹھہر کر پڑھنا اور ہذ سے بچنا جس سے مراد بہت زیادہ تیزی ہے اور دو یا دو سے زائد سورتیں ایک رکعت میں پڑھنے کی اجازت 1350 {275} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 1350: ابو وائل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ وَابْنُ نُمَيْرٍ جَمِيعًا عَنْ وَكِيعِ قَالَ أَبُو بَكْرٍ ایک آدمی جسے نہیک بن سنان کہا جاتا تھا۔حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلِ حضرت عبداللہ کے پاس آیا اور کہا اے ابو عبد قَالَ جَاءَ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ نَهِيكُ بْنُ سِنَانِ إِلَى الرحمان آپ یہ حرف کس طرح پڑھتے ہیں؟ آپ عَبْدِ اللَّهِ فَقَالَ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ كَيْفَ کے خیال میں یہ الف ہے یا دی ( یعنی ) مِنْ تَقْرَأُ هَذَا الْحَرْفَ أَلِفًا تَجِدُهُ أَمْ يَاءً مِنْ مَاءٍ مَّاءٍ غَيْرِ اسِنٍ ہے یا مِنْ مَّاءٍ غَيْرِ يَاسِن ہے۔