صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 309
309 كتاب صلاة المسافرين وقصرها مَسْأَلَةٌ تَسْألنيهَا فَقُلْتُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِأُمَّتِي فرما دے۔پھر اس نے تیسری مرتبہ مجھے جواب دیا کہ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِأُمَّتِي وَأَخَرْتُ الثَّالِثَةَ لِيَوْمِ اسے سات قراء توں پر پڑھ لو۔پس ہر سوال کے يَرْغَبُ إِلَيَّ الْخَلْقُ كُلُّهُمْ حَتَّى إِبْرَاهِيمُ بدلے جس کا میں نے تجھے جواب دیا ہے ایک دعا کا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ تجھے حق دیا گیا ہے جو تو مجھ سے مانگ سکتا ہے۔تب أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشَرِ حَدَّثَنِي میں نے عرض کیا اے اللہ ! میری امت کو بخش دے۔إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبي خالد حَدَّثَنِي عَبْدُ الله بْنُ اے اللہ میری امت کو بخش دے۔اور تیسری ( دعا) عِيسَى عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى میں نے اس دن کے لئے چھوڑ رکھی ہے جس دن ، أَبَيُّ بْنُ كَعْب أَنَّهُ كَانَ جَالِسًا في ساری مخلوق میری طرف رغبت کرے گی یہانتک کہ الْمَسْجِد إِذْ دَخَلَ رَجُلٌ فَصَلَّى فَقَرَأَ قِرَاءَةَ ابراہیم بھی۔ابوبکر بن ابی شیبہ سے روایت ہے وَاقْتَصَّ الْحَدِيثَ بِمِثْلِ حدیث ابن که ابی بن کعب نے کہا کہ وہ مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے جب ایک شخص داخل ہوا اس نے نماز پڑھی تمير [1905,1904] اور ایک قراءت کی پھر اس کے بعد ( راوی نے) ابن نمیر جیسی روایت بیان کی۔1349{274} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي :1340 حضرت ابی بن کعب سے روایت ہے کہ حدثناه نی بنی غفار کے تالاب کے پاس تھے وہ کہتے شَيْبَةَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ ابْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى ہیں کہ جبریل علیہ السلام آپ کے پاس آئے اور کہا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ کہ اللہ آپ کو حکم دیتا ہے کہ آپ کی امت ایک الْحَكَمِ عَنْ مُجَاهِد عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ قراءت پر قرآن پڑھے۔اس پر آپ نے عرض کیا بَيِّ بْنِ كَعْبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں اللہ سے اس کی عافیت اور مغفرت طلب کرتا وَسَلَّمَ كَانَ عِنْدَ أَضَاةِ بَنِي غِفَارِ قَالَ فَأَتَاهُ ہوں۔یقیناً میری امت اس کی طاقت نہیں رکھتی۔جبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكَ أَنْ پھر وہ آپ کے پاس دوسری مرتبہ آئے اور کہا کہ اللہ تَقَرَأَ أُمَّتُكَ الْقُرْآنَ عَلَى حَرْفٍ فَقَالَ أَسْأَلُ آپ کو حکم دیتا ہے کہ آپ کی امت دو قراءت پر اللَّهَ مُعَافَاتَهُ وَمَغْفِرَتَهُ وَإِنَّ أُمَّتِي لَا تُطِيقُ قرآن پڑھے۔پھر آپ نے کہا کہ میں اللہ سے اس الله