صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 22 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 22

صحیح مسلم جلد سوم 22 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 833 {38} حَدَّثَنَا أَبُو كَامل الْجَخَدَرِيُّ 833 حضرت جابر سے روایت ہے وہ بیان کرتے حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ عَنْ كَثِيرٍ عَنْ عَطَاء ہیں کہ ہم نبی علیہ کے ہمراہ تھے آپ نے مجھے کسی عَنْ جَابِرٍ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کام کے لئے بھیجا۔میں واپس آیا تو آپ اپنی سواری وَسَلَّمَ فَبَعَثَنِي فِي حَاجَةٍ فَرَجَعْتُ وَهُوَ پر نماز پڑھ رہے تھے اور آپ کا چہرہ قبلہ رخ نہیں يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ وَوَجْهُهُ عَلَى غَيْرِ تھا۔میں نے آپ کو سلام عرض کیا تو آپ نے مجھے الْقِبْلَةِ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيَّ فَلَمَّا جواب نہ دیا۔جب آپ ( نماز سے فارغ ہوئے تو انْصَرَفَ قَالَ إِنَّهُ لَمْ يَمْنَعْنِي أَنْ أَرُدَّ عَلَيْكَ فرمایا کہ مجھے جواب دینے سے صرف اس بات نے إلَّا أَنِّي كُنْتُ أَصَلِّي وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بنُ روکا کہ میں نماز پڑھ رہا تھا۔حَاتِمٍ حَدَّثَنَا مُعَلِّى بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ شِنْظِيرٍ عَنْ عَطَاءِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَاجَةٍ بِمَعْنَى حديث حَمَّاد [1208,1207] [8]61 بَاب جَوَازِ لَعْنِ الشَّيْطَانِ فِي أَثْنَاءِ الصَّلَاةِ وَالتَّعَرُّد مِنْهُ وَجَوَازِ الْعَمَلِ الْقَلِيلِ فِي الصَّلَاةَ باب: دوران نماز شیطان پر لعنت کرنے ، اس سے پناہ مانگنے کا جواز اور نماز میں تھوڑے سے کام کا جواز 834 {39} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :834 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ علیہ وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ نے فرمایا: گزشتہ رات ایک سرکش جن میری نماز شمَيْلِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ وَهُوَ ابْنُ توڑنے کے لئے چپکے سے مجھ پر حملہ کرنے لگا لیکن زيَادِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ اللہ نے اسے میرے قابو میں کر دیا اور میں نے اسے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ زور سے پیچھے ہٹا دیا۔میں نے ارادہ کیا تھا کہ اسے