صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 308 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 308

308 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1348{273) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :1348: حضرت ابی بن کعب سے روایت ہے وہ کہتے بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي ہیں میں مسجد میں تھا ایک آدمی اندر آیا وہ نماز پڑھنے خالد عَنْ عَبْدِ الله بن عیسی بن عَبْد لگا پھر اس نے ایسی قراءت کی جو مجھے اوپری لگی۔پھر الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ جَدِّهِ عَنْ أَبَيِّ بْنِ ایک اور آدمی اندر آیا اس نے اپنے ساتھی کی قراءت كَعْب قَالَ كُنْتُ في الْمَسْجِد فَدَخَلَ سے مختلف قراءت کی۔پھر جب ہم نماز پڑھ چکے تو رَجُلٌ يُصَلِّي فَقَرَأَ قِرَاءَةً أَنْكَرْتُهَا عَلَيْهِ ثُمَّ ہم سب رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر دَخَلَ آخَرُ فَقَرَأَ قِرَاءَةً سَوَى قَرَاءَةِ صَاحبہ ہوئے۔میں نے عرض کیا اس شخص نے ایسی قراءت فَلَمَّا قَضَيْنَا الصَّلَاةَ دَخَلْنَا جَمِيعًا عَلَى میں ( قرآن ) پڑھا ہے جو مجھے اوپری لگی۔پھر دوسرا رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ شخص آیا اس نے اپنے ساتھی کی قراءت سے مختلف إِنَّ هَذَا قَرَأَ قِرَاءَةً أَنْكَرْتُهَا عَلَيْهِ وَدَخَلَ قراءت کی۔رسول اللہ علیہ نے ان دونوں کو ارشاد الله آخَرُ فَقَرَأَ سَوَى قَرَاءَة صاحبه فَأَمَرَهُمَا فرمایا ان دونوں نے قراءت کی۔رسول اللہ علی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَأَا نے ان کے پڑھنے کو ٹھیک قرار دیا۔اپنی رائے کی فَحَسَّنَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تردید پر میں انتہائی شرمندہ ہوا جو جاہلیت میں بھی نہ شأنهُمَا فَسَقَطَ في نفسي من التكذيب ہوا تھا۔جب رسول اللہ ﷺ نے اس حالت کو دیکھا وَلَا إِذْ كُنْتُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَلَمَّا رَأَى رَسُولَ جو مجھ پر طاری ہوئی تھی تو آپ نے میرے سینہ پر اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا قَدْ غَشِيَني (ہاتھ مارا میں پسینے سے شرابور تھا۔گویا کہ میں ڈر کی ضَرَبَ فِي صَدْرِي فَفَضْتُ عَرَقًا وَكَأَنَّمَا حالت میں اللہ عزوجل کو دیکھ رہا تھا۔تب حضور نے أَنظُرُ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَرَقًا فَقَالَ لِي يَا أَبَيُّ مجھ سے فرمایا کہ اے ابی مجھے پیغام بھیجا گیا کہ میں أُرْسِلَ إِلَيَّ أَنِ اقْرَأ الْقُرْآنَ عَلَى حَرْف قرآن کو ایک قراءت پر پڑھوں میں نے اس کو فَرَدَدْتُ إِلَيْهِ أَنْ هَوْنْ عَلَى أُمَّتِي فَرَدَّ إِلَيَّ جواب دیا کہ میری امت کے لئے آسانی پیدا الثَّانِيَةَ اقْرَأَهُ عَلَى حَرْفَيْن فَرَدَدْتُ إِلَيْهِ أَنْ کر دے۔چنانچہ اس نے مجھے دوسری مرتبہ یہ جواب هَوْنْ عَلَى أُمَّتِي فَرَدَّ إِلَيَّ الثَّالِثَةَ اقْرَأَهُ عَلَى دیا کہ میں اسے ( قرآن کو ) دو قراء توں پر پڑھوں۔سَبْعَةِ أَحْرُفٍ فَلَكَ بِكُلِّ رَدَّةٍ رَدَدْتُكَهَا پھر میں نے عرض کیا کہ میری امت کے لئے آسانی