صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 306
306 كتاب صلاة المسافرين وقصرها [48]155: بَاب بَيَانِ أَنَّ الْقُرْآنَ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ وَبَيَانِ مَعْنَاهُ باب: قرآن کا سات حروف پر ہونا اور اس کے معنوں کی وضاحت 1346{270) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ 1346: قارہ کے عبدالرحمان بن عبد سے روایت ہے قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ کہ میں نے حضرت عمر بن الخطاب کو کہتے ہوئے بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ الْقَارِيِّ سنا کہ میں نے ہشام بن حکیم بن حزام کو سورۃ الفرقان قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَقُولُ کی قراءت کرتے سنا جو اس سے مختلف تھی جس پر میں سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ يَقْرَأُ قراءت کرتا تھا اور رسول اللہ ﷺ نے مجھے وہ سُورَةَ الْفُرْقَانِ عَلَى غَيْرِ مَا أَقْرَؤُهَا وَكَانَ قراءت سکھائی تھی اور قریب تھا کہ میں اس پر جلدی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْرَأَنِيهَا گرفت کروں پھر میں نے اسے مہلت دی یہانتک فَكِدْتُ أَنْ أَعْجَلَ عَلَيْهِ ثُمَّ أَمْهَلْتُهُ حَتَّى کہ جب وہ فارغ ہوا۔تو میں نے اس کی چادر اس الصَرَفَ ثُمَّ لَبَّبْتُهُ بِرِدَانِهِ فَجِئْتُ بِهِ رَسُولَ کے گلے میں ڈالی اور اسے رسول اللہ علے کے پاس اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ لے گیا۔میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں نے الله إِنِّي سَمِعْتُ هَذَا يَقْرَأُ سُورَةَ الْفُرْقَان اسے سورۃ الفرقان اس قراءت سے مختلف پڑھتے عَلَى غَيْرِ مَا أَقْرَأْتَنِيهَا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی ہوئے سنا ہے جو آپ نے مجھے پڑھائی ہے۔اس اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْسِلْهُ اقْرَأْ فَقَرَأَ الْقِرَاءَةَ پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اسے چھوڑ دو اور اسے الَّتِي سَمِعْتُهُ يَقْرَأُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ فرمایا) پڑھو۔چنانچہ اس نے اسی قراءت میں پڑھا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَكَذَا أُنْزِلَتْ ثُمَّ قَالَ لِي اقْرَأْ جو میں نے اسے پڑھتے ہوئے سنی تھی۔اس پر فَقَرَأَتُ فَقَالَ هَكَذَا أَنزَلَتْ إِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یہ (سورۃ ) اسی طرح أُنْزِلَ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفَ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنْهُ اُتاری گئی ہے۔پھر مجھ سے فرمایا پڑھو، میں نے پڑھا {271) و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا تو آپ نے فرمایا کہ یہ اسی طرح اتاری گئی ہے۔یہ ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قرآن سات قراءتوں پر اتارا گیا ہے اس میں سے جو أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ الْمِسْوَرَ بْنَ بھی میسر ہو پڑھو۔