صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 305 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 305

305 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1345(269) وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب :1345: عامر بن واثلہ سے روایت ہے کہ حضرت حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنِ نافع بن عبد الحارث حضرت عمرؓ سے عسفان میں ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ وَاتْلَةَ أَنَّ نَافِعَ بنَ ملے حضرت عمران کو مکہ پر عامل بنایا کرتے تھے تو عَبْدِ الْحَارِثِ لَقِيَ عُمَرَ بِعُسْفَانَ وَكَانَ حضرت عمرؓ نے پوچھا کہ تم نے وادی والوں پر کسے عُمَرُ يَسْتَعْمَلُهُ عَلَى مَكَّةَ فَقَالَ مَن مقرر کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ ابن ابڑی کو۔اسْتَعْمَلْتَ عَلَى أَهْلِ الْوَادِي فَقَالَ ابْنَ حضرت عمرؓ نے پوچھا کون ابن ابزگی ؟ انہوں نے أَبْرَى قَالَ وَمَنِ ابْنُ أَبْرَى قَالَ مَوْلًى مِنْ کہا ہمارے آزاد کردہ غلاموں میں سے ایک غلام۔مَوَالِينَا قَالَ فَاسْتَحْلَفْتَ عَلَيْهِمْ مَوَلَّى قَالَ انہوں نے فرمایا کہ تم نے ایک آزاد کردہ غلام کو ان پر إِنَّهُ قَارِى لكتاب الله عَزَّ وَجَلَّ وَإِنَّهُ عَالم حاکم مقرر کر دیا ہے۔انہوں نے کہا وہ اللہ عز وجل کی بِالْفَرَائِضِ قَالَ عُمَرُ أَمَا إِنَّ نَبيَّكُمْ صَلَّى کتاب کو پڑھنے والا اور فرائض کا عالم ہے حضرت عمرؓ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ قَالَ إِنَّ اللَّهَ يَرْفَعُ بِهَذَا نے کہا تمہارے نبی ﷺ نے فرمایا تھا کہ اللہ یقیناً الْكِتَابِ أَقْوَامًا وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ و حَدَّثَنِي اس کتاب کے ذریعہ بعض قوموں کو بلند کرے گا اور عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ وَأَبو دوسروں کو اس کے ذریعہ نیچا کر دے گا۔بَكْرِ بْنُ إِسْحَقَ قَالَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي عَامِرُ بْنُ وَايْلَةَ اللَّيْفِيُّ أَنْ نَافِعَ بْنَ عَبْدِ الْحَارِثِ الْخَرَاعِيَّ لَقِيَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ بِعُسْقَانَ بمِثْلِ حَدِيث إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ عَنِ الزُّهْرِيِّ [1898,1897]