صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 304 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 304

304 كتاب صلاة المسافرين وقصرها حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ وہ رات کی گھڑیوں میں اور دن کے اوقات میں اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا حَسَدَ إِلَّا فِي کی تلاوت کرتا ہے اور وہ آدمی جسے اللہ نے مال دیا اثْنَتَيْن رَجُلٌ آتَاهُ اللهُ الْقُرْآنَ فَهُوَ يَقُومُ به اور وہ اسے رات کے اوقات میں خرچ کرتا ہے اور آنَاءَ اللَّيْلِ وَآنَاءَ النَّهَارِ وَرَجُلٌ آتَاهُ اللهُ مَالًا دن کے اوقات میں بھی۔فَهُوَ يُنْفِقُهُ آنَاءَ اللَّيْلِ وَآنَاءَ النَّهَارِ [1894] 1343(267) حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :1343 سالم بن عبد اللہ بن عمر اپنے والد سے روایت أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رسول اللہ علیہ نے شهَاب قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ فرمایا صرف دو باتوں میں رشک جائز ہے ایک تو عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى الله اس آدمی پر جسے اللہ نے یہ کتاب دی ہو اور وہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا حَسَدَ إِلَّا عَلَى اثْنَتَيْنِ رَجُلٌ رات اور دن کے اوقات کی عبادت میں اس کو آتَاهُ اللهُ هَذَا الْكِتَابَ فَقَامَ بِهِ آنَاءَ اللَّيْلِ پڑھتا ہے اور وہ شخص جسے اللہ نے مال دیا اور وہ وَآنَاءَ النَّهَارِ وَرَجُلٌ آتَاهُ اللهُ مَالًا فَتَصَدَّقَ رات اور دن کے اوقات میں اس سے صدقہ کرتا به آنَاءَ اللَّيْلِ وَآنَاءَ النَّهَارِ [1895] 1344{268 وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي :1344 حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ قَيْسِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ صرف دو باتوں میں قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ ح و حَدَّثَنَا رشک ہے ایک وہ شخص جسے اللہ نے مال دیا ہو اور وہ ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَا اسے حق کی خاطر خرچ کرنے پر مسلط کر دے اور ایک حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ قَيْسٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ وہ شخص جسے اللہ نے حکمت عطاء کی اور وہ اس کے الله بْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّه ذریعہ فیصلہ کرتا ہے اور اسے سکھاتا ہے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا حَسَدَ إِلَّا فِي ہے۔اثْنَتَيْن رَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَسَلَّطَهُ عَلَى هَلَكَته في الْحَقِّ وَرَجُلٌ آتَاهُ اللهُ حِكْمَةٌ فَهُوَ يَقْضِي بِهَا وَيُعَلِّمُهَا [1896]