صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 296 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 296

296 كتاب صلاة المسافرين وقصرها الزَّهْرَاوَيْنِ الْبَقَرَةَ وَسُورَةَ آلِ عِمْرَانَ والے پرندوں کی دو ٹولیاں ہیں جو اپنے پڑھنے فَإِنَّهُمَا تَأْتِيَان يَوْمَ الْقِيَامَة كَأَنَّهُمَا غَمَامَتَانِ والوں کی طرف سے دفاع کریں گی۔سورۃ بقرۃ پڑھا أَوْ كَأَلَهُمَا غَيَايَتَان أَوْ كَأَنَّهُمَا فِرْقَان من کرو یقیناً اس کا پڑھنا برکت ہے اور اس کا چھوڑنا طَيْرٍ صَوَافَ تُحَاجَّانِ عَنْ أَصْحَابِهِما حسرت ہے اور باطل پرست اس کی طاقت نہیں اقْرَءُوا سُورَةَ الْبَقَرَةِ فَإِنَّ أَخَذَهَا بَرَكَةً رکھتے۔معاویہ کہتے ہیں کہ یہ بات مجھ تک پہنچی ہے کہ وَتَرْكَهَا حَسْرَةً وَلَا تَسْتَطِيعُهَا الْبَطَلَةُ قَالَ البطلة سے مراد السَّحَرَةُ یعنی جادوگر ہیں۔مُعَاوِيَةُ بَلَغَنِي أَنَّ الْبَطَلَةَ السَّحَرَةُ وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِ مِيُّ أَخْبَرَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ حَسَّانَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَكَأَنَّهُمَا فِي كِلَيْهِمَا وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَ مُعَاوِيَةَ بَلَغَنِي [1875,1874] 1330{253} حَدَّثَنَا إِسْحَقَ بْنُ مَنْصُورٍ :1330 حضرت نواس بن سمعان الکلابی کہتے ہیں أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ نا کہ میں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ مُسْلِمٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ قیامت کے دن قرآن اور قرآن والوں کو جو اس پر عمل عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُرَشِيِّ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرِ کرتے تھے لایا جائے گا سورۃ بقرہ اور آل عمران اس قَالَ سَمِعْتُ النَّوَّاسَ بْنَ سَمْعَانَ الْكَلَابِی کے آگے آگے ہوں گی اور رسول اللہ علیہ نے ان يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دونوں سورتوں ) کے لئے تین مثالیں بیان يَقُولُ يُؤْتَى بِالْقُرْآنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَهْلِهِ الَّذِينَ فرمائیں جنہیں میں کبھی نہیں بھولا۔آپ نے فرمایا كَانُوا يَعْمَلُونَ به تَقْدُمُهُ سُورَةُ الْبَقَرَة وَآل گویا وہ دونوں بدلیاں ہیں یا دو سیاہ سائبان ہیں جن عِمْرَانَ وَضَرَبَ لَهُمَا رَسُولُ الله صَلَّى الله کے درمیان روشنی ہے یا گویا وہ پر پچھلائے ہوئے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةَ أَمْثَالٍ مَا نَسِيتُهُنَّ بَعْدُ قَالَ پرندوں کی دو ٹولیاں ہیں وہ دونوں سورتیں اپنے كَأَنَّهُمَا غَمَامَتَانِ أَوْ ظُلْتَانِ سَوْدَاوَانِ بَيْنَهُمَا اصحاب کا دفاع کریں گی۔