صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 297 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 297

شَرْق أَوْ كَأَنَهُمَا حِزْقَانِ مِنْ طَيْرِ صَوَافَّ تُحَاجَّانِ عَنْ صَاحِبهما [1876] 297 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1501431 بَاب فَضْلِ الْفَاتِحَةِ وَخَوَاتِيمِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ وَالْحَقِّ عَلَى قِرَاءَةِ الْآيَتَيْنِ مِنْ آخِرِ الْبَقَرَةِ باب : سورۃ فاتحہ کی اور سورۃ بقرہ کی آخری آیات کی فضیلت اور سورۃ بقرہ کی آخری دو آیتوں کے پڑھنے کی ترغیب 1331{254} حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ :1331 حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ الله وَأَحْمَدُ بْنُ جَوَّاسِ الْحَنْفِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو ہیں کہ اس دوران کے جبرائیل نبی ﷺ کے پاس الْأَحْوَصِ عَنْ عَمَّار بن رُزَيْقِ عَنْ عَبد اللہ بیٹھے ہوئے تھے کہ انہوں نے اپنے اوپر سے دروازہ بْنِ عِيسَى عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرِ عَنِ ابْنِ کھلنے کی آواز سنی چنانچہ انہوں نے اپنا سر اٹھایا اور کہا عَبَّاس قَالَ بَيْنَمَا جِبْرِيلُ قَاعِدٌ عِنْدَ النَّبِيِّ کہ یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جو آج کھولا گیا ہے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ نَقيضا من اور آج تک کبھی نہیں کھولا گیا تھا پھر اس میں سے ایک فَوْقِهِ فَرَفَعَ رَأْسَهُ فَقَالَ هَذَا بَابٌ مِنْ فرشته اتر اتو اس (جبرائیل) نے کہا کہ یہ فرشتہ ہے جو السَّمَاءِ فُتِحَ الْيَوْمَ لَمْ يُفْتَحْ قَطُّ إِلَّا الْيَوْمَ زمین پر اترا ہے اور آج تک کبھی نہیں اترا تھا چنا نچہ فَنَزَلَ مِنْهُ مَلَكٌ فَقَالَ هَذَا مَلَكَ نَزَلَ إِلَى اس فرشتہ نے سلام کیا اور کہا کہ آپ کو دو نوروں کی الْأَرْضِ لَمْ يَنْزِلْ قَطُّ إِلَّا الْيَوْمَ فَسَلَّمَ وَقَالَ خوش ہو جو آپ کو دیئے گئے اور آپ سے قبل کسی نبی أَبْشِرْ بِنُورَيْنِ أُوتِيتَهُمَا لَمْ يُؤْتَهُمَا نَبِيٌّ کو نہیں دیئے گئے سورۃ فاتحہ اور سورۃ بقرہ کی آخری قَبْلَكَ فَاتِحَةُ الْكِتَابِ وَخَوَاتِيمُ سُورَة آیات آپ ان دونوں (نوروں) میں سے ایک الْبَقَرَةِ لَنْ تَقْرَأَ بحَرْفَ منْهُمَا إِلَّا أَعْطيتَهُ حرف بھی پڑھیں گے تو آپ کو وہ (نور) دیا جائے [1877] گا۔1332{255) وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ :1332: عبد الرحمان بن یزید سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابو مسعودؓ سے بیت اللہ کے