صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 295
295 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1328(251) وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي :1328 حضرت عقبہ بن عامر سے روایت ہے وہ شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنِ عَنْ مُوسَیٰ کہتے ہیں کہ جب ہم صفہ میں تھے رسول اللہ علی ہے بْنِ عُلَيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ عُقْبَةَ باہر تشریف لائے اور فرمایا کہ تم میں سے کون پسند کرتا عَامِرٍ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ ہے کہ وہ ہر روز صبح بطحان یا عقیق کی طرف جائے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ فِي الصَّفَة فَقَالَ أَيُّكُمْ وہاں سے بغیر کسی گناہ اور قطع رحمی کے دو بڑی بڑی يُحِبُّ أَنْ يَعْدُوَ كُلَّ يَوْمٍ إِلَى بُطْحَانَ أَوْ إِلَى کو ہانوں والی اونٹنیاں لے آئے۔ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم سب ایسا پسند کرتے ہیں۔آپ نے العقيق فَيَأْتِي مِنْهُ بِنَاقَتَيْنِ كَوْمَاوَيْنِ فِي غَيْرِ وَلَا قَطْعِ رَحِمٍ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهُ فرمایا پھر تم میں سے ہر ایک کیوں صبح مسجد نہیں جاتا تاکہ اللہ عزوجل کی کتاب میں سے دو آیتوں کا علم تَبُّ ذَلِكَ قَالَ أَفَلَا يَعْدُو أَحَدُكُمْ إِلَى حاصل کر لے یا پڑھے جو اس کے لئے دو اونٹنیوں الْمَسْجِد فَيَعْلَمُ أَوْ يَقْرَأُ آيَتَيْنِ مِنْ كِتَابِ سے بہتر ہیں اور تین (آیات) جو تین (اونٹنیوں ) الله عَزَّ وَجَلَّ خَيْرٌ لَهُ مِنْ نَاقَتَيْنِ وَثَلَاتْ سے بہتر ہیں اور چار ( آیات) چار (اونٹنیوں) سے خَيْرٌ لَهُ مِنْ ثَلَاثٍ وَأَرْبَعٌ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَرْبَعِ بہتر ہیں۔اسی طرح اپنی تعداد کے مطابق اونٹوں وَمِنْ أَعْدَادِهِنَّ مِنَ الْإِبل [1873] سے (بہتر ہیں)۔[42]149 باب فضل قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ وَسُورَة الْبَقَرَة :باب: قرآن اور سورۃ بقرۃ پڑھنے کی فضیلت 1329{252) حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ :1329 حضرت ابو امامہ باہلی کہتے ہیں کہ میں نے الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ وَهُوَ الرَّبِيعُ بْنُ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ قرآن پڑھا نَافِعِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ سَلَّامٍ عَنْ زَيْدِ کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلَّامٍ يَقُولُ حَدَّثَنِي أَبُو أُمَامَةَ لَئے شفیع ہو کر آئے گا۔زھراوین یعنی سورۃ بقرہ اور الْبَاهليُّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى آل عمران کو پڑھا کرو۔کیونکہ یہ دونوں قیامت کے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اقْرَءُوا الْقُرْآنَ فَإِنَّهُ دن اس طرح آئیں گی جیسے دو بدلیاں ہوں یا دو يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ شَفِيعًا لِأَصْحَابِهِ اقْرَءُوا سائبان ہوں یا گویا وہ پر پھیلائے ہوئے اڑنے