صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 294
294 كتاب صلاة المسافرين وقصرها صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِي أَحْسَنْتَ پڑھی تو آپ نے مجھ سے فرمایا کہ تم نے بہت اچھا فَبَيْنَمَا أَنَا أُكَلِّمُهُ إِذْ وَجَدْتُ مِنْهُ ریح پڑھا۔ابھی میں اس سے بات کر ہی رہا تھا کہ میں الْخَمْرِ قَالَ فَقُلْتُ أَتَشْرَبُ الْخَمْرَ نے اس سے شراب کی بومحسوس کی۔وہ کہتے ہیں میں وَتَكَذَّبُ بِالْكِتَابِ لَا تَبْرَحُ حَتَّى أَجْلِدَكَ نے کہا کیا تم شراب پیتے ہو اور (اللہ ) کی کتاب کو قَالَ فَجَلَدَتْهُ الْحَدَّ وحَدَّثَنَا إِسْحَقَ بْنُ جھٹلاتے ہو تم جانے نہ پاؤ گے یہانتک کہ میں تمہیں إِبْرَاهِيمَ وَعَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَا أَخْبَرَنَا درے نہ لگالوں۔وہ کہتے ہیں پھر میں نے اُسے سزا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْر بن کے طور پر درے لگائے۔أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو ابو معاویہ کی روایت میں فَقَالَ لِي اَحْسَنُتَ کے مُعَاوِيَةَ جَمِيعًا عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ الفاظ نہیں ہیں۔وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ فَقَالَ لِي أَحْسَنت [1871,1870] [41]148: بَاب فَضْلِ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ فِي الصَّلَاةِ وَتَعَلَّمه باب نماز میں قرآن پڑھنے اور اس کے سیکھنے کی فضیلت 1327(250) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :1327 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے وَأَبُو سَعِيدِ الْأَشجُ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَن ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کیا تم میں سے کوئی الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ پسند کرے گا کہ جب وہ اپنے گھر والوں کے پاس قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہوئے تو وہاں تین بڑی اور موٹی گا بھن اونٹنیاں پائے أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ إِذَا رَجَعَ إِلَى أَهْلِهِ أَنْ يَجِدَ ہم نے عرض کیا جی ہاں آپ نے فرمایا کہ تین آیات فِيهِ ثَلَاثَ خَلِفَاتٍ عِظَامٍ سِمَانٍ قُلْنَا قُلْنَا نَعَمْ ایسی ہیں تم میں سے جو کوئی انہیں نماز میں پڑہے گا وہ قَالَ فَتَلَافُ آيَاتِ يَقْرَأُ بِهِنَّ أَحَدُكُمْ في اس کے لئے تین بڑی اور موٹی گا بھن اونٹنیوں سے صَلَاتِهِ خَيْرٌ لَهُ مِنْ ثَلَاثِ خَلِفَاتِ عِظَامِ زیادہ بہتر ہیں۔سمان [1872]