صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 293
293 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1325{248 و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي 1325: ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ نبی علی شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ نے حضرت عبد اللہ بن مسعود سے فرمایا کہ مجھے حَدَّثَنِي مِسْعَرٌ وَقَالَ أَبُو كُرَيْبِ عَنْ مِسْعَرٍ (قرآن) پڑھ کر سناؤ انہوں نے عرض کیا کیا میں عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ قَالَ آپ کو قرآن سناؤں جبکہ وہ آپ پر نازل کیا گیا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ ہے۔آپ نے فرمایا میں پسند کرتا ہوں کہ کسی اور مَسْعُودٍ اقْرَأْ عَلَيَّ قَالَ أَقْرَأُ عَلَيْكَ وَعَلَيْكَ سے قرآن سنوں۔راوی کہتے ہیں چنانچہ انہوں أُنْزِلَ قَالَ إِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَسْمَعَهُ مِنْ غَيْرِي نے سورة النساء کی ابتداء سے اس کے اس قول قَالَ فَقَرَأَ عَلَيْهِ مِنْ أَوَّلِ سُورَةِ النِّسَاءِ إِلَى فَكَيْفَ إِذا جِئْنَا مِنْ كُلَّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا قَوْله فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهيد بكَ عَلى هَؤُلَاءِ شَهِيداً (ترجمہ) پس کیا حال وَجِئْنَا بِكَ عَلَى هَؤُلَاءِ شَهِيدًا فَبَكَى قَالَ ہوگا جب ہر ایک امت میں سے ایک گواہ لے کر مِسْعَرٌ فَحَدَّثَنِي مَعْنْ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو آئیں گے اور تجھے ان سب پر گواہ بنا کر لائیں گے۔حُرَيْثٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ تک تلاوت سنائی تو رسول اللہ یہ رو پڑے۔قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهِيدًا ایک دوسری روایت جو حضرت ابن مسعودؓ سے مروی عَلَيْهِمْ مَا دُمْتُ فِيهِمْ أَوْ مَا كُنتُ فِيهِمْ ہے وہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے اس پر فرمایا کہ میں اس وقت تک ان پر نگران رہا۔جب تک میں ان میں شَكٍّ مِسْعَرُ [1869] حَدَّثَنَا رہا۔مسعر کو سنت یا ڈمت کے بارہ میں شک ہے۔1326(249) حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :1326 حضرت عبد اللہ سے روایت ہے وہ کہتے جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ہیں کہ میں حمص میں تھا تو مجھ سے بعض لوگوں نے کہا عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْد الله قَالَ كُنتُ بحمص کہ ہمیں ( قرآن ) سناؤ۔میں نے انہیں سورۃ یوسف فَقَالَ لِي بَعْضُ الْقَوْمِ اقْرَأْ عَلَيْنَا فَقَرَأْتُ پڑھ کر سنائی۔راوی کہتے ہیں کہ لوگوں میں سے ایک عَلَيْهِمْ سُورَةَ يُوسُفَ قَالَ فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ آدمی نے کہا کہ بخدا یہ ( سورۃ ) اس طرح تو نازل الْقَوْمِ وَاللَّهِ مَا هَكَذَا أُنزِلَتْ قَالَ قُلْتُ نہیں کی گئی۔وہ کہتے ہیں میں نے کہا کہ تیرا بھلا ہو۔خدا وَيْحَكَ وَاللَّهِ لَقَدْ قَرَأَتُهَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ کی قسم میں نے یہ ( سورۃ ) رسول اللہ اللہ کے سامنے