صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 292 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 292

292 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1471401: بَاب فَضْلِ اسْتِمَاعِ الْقُرْآنِ وَطَلَبِ الْقِرَاءَةِ مِنْ حَافِظِهِ لِلِاسْتِمَاعِ وَالْبُكَاءِ عِنْدَ الْقِرَاءَةِ وَالتَدَبَّرِ باب قرآن توجہ سے سننے کی فضیلت اور اسے حفظ کرنے والے سے قرآن سننے کی خواہش کرنا اور تلاوت اور تدبر کے وقت رونا 1324{247 وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي :1324 حضرت عبد اللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْبٍ جَمِيعًا عَنْ حَفْصٍ قَالَ که رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا کہ مجھے قرآن أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ سناؤ۔وہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَبْدِ میں آپ کو پڑھ کر سناؤں جبکہ وہ آپ پر نازل کیا گیا اللهِ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ ہے؟ آپ نے فرمایا کہ میں چاہتا ہوں کہ کسی اور سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَأْ عَلَيَّ الْقُرْآنَ قَالَ فَقُلْتُ يَا قرآن سنوں۔(حضرت عبد اللہ کہتے ہیں ) میں نے رَسُولَ الله أَقْرَأْ عَلَيْكَ وَعَلَيْكَ أُنْزِلَ قَالَ سورة النساء کی تلاوت کی یہانتک کہ جب میں یہاں إِنِّي أَشْتَهِي أَنْ أَسْمَعَهُ مِنْ غَيْرِي فَقَرَأْتُ پہنچ فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ كُلَّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِتْنَا النِّسَاءَ حَتَّى إِذَا بَلَغْتُ فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ بِكَ عَلى هؤلاء شَهِيداً (ترجمہ) پس کیا حال كُلّ أُمَّةٍ بِشَهِيد وَجِئْنَا بِكَ عَلَى هَؤُلَاءِ ہوگا جب ہم ہر ایک امت میں سے ایک گواہ لے کر شَهِيدًا رَفَعْتُ رَأْسِي أَوْ غَمَزَنِي رَجُلٌ إِلَى آئیں گے اور تجھے ان سب پر گواہ بنا کر لائیں گے جَنْبِي فَرَفَعْتُ رَأْسِي فَرَأَيْتُ دُمُوعَهُ تَسِيلُ (سورة النساء: 42 ) میں نے اپنا سر اٹھایا یا کسی شخص حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِي وَمِنْجَابُ بْنُ نے میرے پہلو میں ہاتھ مارا تب میں نے سر اُٹھایا تو الْحَارِثِ التَّمِيمِيُّ جَمِيعًا عَنْ عَلِيِّ بْنِ میں نے آپ کے آنسو بہتے ہوئے دیکھے۔ھنا د نے مُسْهِرٍ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ اپنی روایت میں مزید بیان کیا کہ رسول اللہ علی هَنَّادٌ فِي رِوَايَتِهِ قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى جب آپ منبر پر تشریف فرما تھے مجھے فرمایا کہ مجھے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى الْمَنْبَرَ اقْرَأْ (قرآن) پڑھ کر سناؤ۔عَلَيَّ 1868,18671]