صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 291 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 291

291 كتاب صلاة المسافرين وقصرها [39]136: بَاب اسْتِحْبَاب قِرَاءَةِ الْقُرْآن عَلَى أَهْلِ الْفَضْلِ وَالْحُذَّاقِ فِيهِ وَإِنْ كَانَ الْقَارِئُ أَفْضَلَ مِنَ الْمَقْرُوءِ عَلَيْهِ باب: صاحب فضیلت اور ماہر لوگوں کو قرآن پڑھ کر سنانا مستحب ہے اگر چہ قاری اس سے جسے تلاوت سنائی جارہی ہے افضل ہی ہو لگی 1322(245) حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ 1322: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ رسول اللہ ﷺ نے حضرت ابی سے فرمایا کہ اللہ نے مَالك أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہیں قرآن سناؤں انہوں نے قَالَ لِأَبَيِّ إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي أَنْ أَقْرَأَ عَلَيْكَ قَالَ عرض کیا کیا اللہ نے آپ سے میرا نام لیا ہے؟ آپ اللهُ سَمَّانِي لَكَ قَالَ اللهُ سَمَّاكَ لي قَالَ نے فرمایا اللہ نے مجھ سے تمہارا نام لیا ہے۔وہ کہتے فَجَعَلَ أَبِي يَبْكِي [1864] ہیں اس پر حضرت ابی رونے لگے۔1323 (246) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1323 حضرت انس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ رسول الله ﷺ نے حضرت ابی بن کعب سے فرمایا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ فَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ کہ اللہ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہیں لَمْ يَكُنِ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ الَّذِينَ كَفَرُوا پڑھ کر سناؤں۔انہوں نے عرض کیا وَسَلَّمَ لِأَبَيِّ بْنِ كَعْبٍ إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي أَنْ أَقْرَأَ کیا اللہ نے آپ سے میرا نام لیا ہے؟ آپ نے فرمایا عَلَيْكَ لَمْ يَكُن الَّذِينَ كَفَرُوا قَالَ وَسَمَّاني ہاں۔حضرت انس کہتے ہیں اس پر وہ رو پڑے۔لَكَ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَبَكَى حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبيب الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِتْ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنسًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لأُبَيِّ بمثله [1866,1865]