صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 290
290 كتاب صلاة المسافرين وقصرها [145138: بَاب فَضْلِ الْمَاهِرِ فِي الْقُرْآنِ وَالَّذِي يَتَتَعْتَعُ فِيهِ باب: قرآن ( پڑھنے ) کی مہارت رکھنے والے اور اس میں اسکنے والے کی فضیلت 1321{244} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد 1321: حضرت عائشہ سے روایت ہے وہ فرماتی وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ الْغُبَرِيُّ جَمِيعًا عَنْ أَبِي ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ قرآن کا ماہر عَوَانَةَ قَالَ ابْنُ عُبَيْدِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سَفَرَةٍ كِرَامِ بَرَرَةٍ کے ساتھ ہوگا * اور جو شخص اسکتے قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى عَنْ سَعْدِ بْنِ ہوئے قرآن پڑھتا ہے اور وہ اس کے لئے مشکل ہے هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہ تو اس کے لئے دوہرا اجر ہے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَاهِرُ بِالْقُرْآنِ مَعَ وسیع کی روایت میں وَالَّذِي يَقْرَءُ وَهُوَ يَسْتَدُّ السَّفَرَةِ الْكِرَامِ الْبَرَرَة وَالَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ عَلَيْهِ لَهُ أَجْرَان کے الفاظ ہیں۔وَيَتَتَعْتَعُ فِيهِ وَهُوَ عَلَيْهِ شَاقٌ لَهُ أَجْرَان و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدِ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أبي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِي كَلَاهُمَا عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ و قَالَ فِي حَدِيثِ وَكِيعِ وَالَّذِي يَقْرَأُ وَهُوَ يَشْتَدُّ عَلَيْهِ لَهُ أَجْرَان [1863,1862] جمہ سورۃ عبس کی آیت 17،16 میں ایسے لوگوں کا ذکر ہے جن کے ہاتھوں میں قرآن ہے اور جو صحیفے لکھنے والے دور در از سفر کرنے والے معزز اور اعلیٰ درجہ کے نیکو کار ہیں۔