صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 288 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 288

288 كتاب صلاة المسافرين وقصرها حَدَّثَهُ أَنْ أُسَيْدَ بْنَ حُضَيْرٍ بَيْنَمَا هُوَ لَيْلَةً انہوں نے تلاوت شروع کی تو پھر اسی طرح چکر يَقْرَأُ فِي مِرْبَدهِ إِذْ جَالَتْ فَرَسُهُ فَقَرَأَ ثُمَّ لگانے لگی۔اسید کہتے ہیں کہ مجھے خدشہ ہوا کہ جَالَتْ أُخْرَى فَقَرَأَ ثُمَّ جَالَتْ أَيْضًا قَالَ وہ گھوڑی) سمی کو کہیں روند نہ ڈالے۔چنانچہ میں أُسَيْدٌ فَخَشِيتُ أَنْ تَطَأَ يَحْيَى فَقُمْتُ إِلَيْهَا اس کی طرف گیا ( تو کیا دیکھتا ہوں ) کہ ایک فَإِذَا مِثْلُ الظُّلَّة فَوْقَ رَأْسِي فِيهَا أَمْثَالُ سائبان سا ہے جو میرے سر کے اوپر ہے جس میں السُّرُج عَرَجَتْ فِي الْجَوِّ حَتَّى مَا أَرَاهَا چراغ جیسے ہیں۔جو فضا میں بلند ہورہے ہیں۔قَالَ فَغَدَوْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ یہانتک کہ میں ان کو نہیں دیکھ سکتا تھا۔وہ کہتے ہیں میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ الله بَيْنَمَا أَنَا صبح رسول الله ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض الْبَارِحَةَ مِنْ جَوْفِ اللَّيْلِ أَقْرَأ في مرتدي کيا کہ یا رسول اللہ ! گزشتہ رات کے درمیانی حصہ إِذْ جَالَتْ فَرَسِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی کے دوران میں اپنے مربد میں تلاوت کر رہا تھا کہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَأْ ابْنَ حُضَيْرٍ قَالَ میری گھوڑی اچھلنے لگی۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا فَقَرَأْتُ ثُمَّ جَالَتْ أَيْضًا فَقَالَ رَسُولُ الله پڑھتے جاؤ ابن حضیر ! انہوں نے کہا میں نے پھر پڑھا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَأْ ابْنَ حُضَيْرٍ قَالَ وہ پھر اچھلنے لگی رسول اللہ ﷺ نے پھر فرمایا اے فَقَرَأْتُ ثُمَّ جَالَتْ أَيْضًا فَقَالَ رَسُولُ الله ابن حضیر ! پڑھتے جاؤ۔وہ کہتے ہیں میں نے پڑھا پھر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَأْ ابْنَ حُضَيْرٍ قَالَ وہ چکر لگانے لگی۔پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے فَانْصَرَفْتُ وَكَانَ يَحْيَى قَرِيبًا مِنْهَا خَشِيتُ ابن خضیر پڑھتے جاؤ۔وہ کہتے ہیں میں فارغ ہوا تو أنْ تَطَأَهُ فَرَأَيْتُ مِثْلَ الظُّلَّةِ فِيهَا أَمْثَالُ کی جو اس ( گھوڑی) کے قریب تھا مجھے ڈر ہوا کہ وہ السُّرُج عَرَجَتْ فِي الْجَوِّ حَتَّى مَا أَرَاهَا اسے کہیں روند ہی نہ ڈالے تب میں نے ایک سائبان فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سا دیکھا اس میں چراغ جیسے تھے وہ فضا میں بلند ہو تِلْكَ الْمَلَائِكَةُ كَانَتْ تَسْتَمِعُ لَكَ وَلَوْ تے گئے یہانتک کہ میں انہیں دیکھ نہ سکتا تھا اس پر الله قَرَأْتَ لَأَصْبَحَتْ يَرَاهَا النَّاسُ مَا تَسْتَتِرُ رسول الله ﷺ نے فرمایا یہ فرشتے تھے جو تمہاری آواز مِنْهُمْ [1859] سن رہے تھے اگر تم پڑھتے رہتے تو صبح ضرور لوگ بھی انہیں دیکھ لیتے اور یہ ان سے پوشیدہ نہ رہتے۔