صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 287 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 287

287 كتاب صلاة المسافرين وقصرها وَعِنْدَهُ فَرَسٌ مَرْبُوطٌ بِشَطَنَيْنِ فَتَغَشَتْهُ اسے ایک بدلی نے ڈھانپ لیا وہ گھومنے لگی اور سَحَابَةٌ فَجَعَلَتْ تَدُورُ وَتَدْنُو وَجَعَلَ فَرَسُهُ قریب آنے لگی اور اس کا گھوڑا اس کی وجہ سے بدکنے يَنْفِرُ مِنْهَا فَلَمَّا أَصْبَحَ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى الله لگا جب صبح ہوئی تو وہ نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ تِلْكَ ہوا اور آپ سے اس کا ذکر کیا اس پر حضور نے فرمایا کہ السَّكِينَةُ تَنَزَّلَتْ لِلْقُرْآنِ [1856] یہ سکینت تھی جو قرآن کی وجہ سے نازل ہوئی۔1318{241 وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ :1318 ابو اسحاق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بَشَارِ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا میں نے حضرت براء کو کہتے ہوئے سنا کہ ایک آدمی مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي نے سورۃ الکہف کی تلاوت کی اور گھر میں ایک چوپایہ إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ يَقُولُ قَرَأَ رَجُلٌ تھا جو بدکنے لگا جب اس نے نظر دوڑائی تو ڈھند الْكَهْفِ وَفِي الدَّارِ دَابَّةٌ فَجَعَلَتْ تَنْفِرُ یا بدلی کو دیکھا جو اُن پر چھا رہی تھی۔فَنَظَرَ فَإِذَا صَبَابَةٌ أَوْ سَحَابَةٌ قَدْ غَشِيَتْهُ قَالَ راوی کہتے ہیں کہ انہوں نے اس واقعہ کا ذکر فَذَكَرَ ذَلكَ للنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی ﷺ سے کیا تو آپ نے فرمایا اے فلاں پڑھتے فَقَالَ اقْرَأْ فَلَانُ فَإِنَّهَا السَّكِينَةُ تَنَزَّلَتْ عِندَ رهو يقين وہ سکینت تھی جو قرآن پڑھتے وقت یا قرآن الْقُرْآن أَوْ تَنَزَّلَتْ الْقُرْآن و حَدَّثَنَا ابْنُ کی وجہ سے اتری تھی۔الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيَّ وَأَبُو ایک اور روایت میں تَنْفِرُ کی بجائے تَنقُرُ کے دَاوُدَ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ لفظ ہیں۔سَمِعْتُ الْبَرَاءَ يَقُولُ فَذَكَرَا نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّهُمَا قَالَا تَنْقُرُ [1858,1857] 1319{242) و حَدَّثَنِي حَسَنُ بْنُ عَليْ :1319 حضرت ابوسعید خدری بیان کرتے ہیں کہ الْحُلْوَانِيُّ وَحَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ وَتَقَارَبَا فِي حضرت اسید بن حضیر ایک رات اپنے مربد ( کھجور اللَّفْظ قَالَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ خشک کرنے کی جگہ) میں تلاوت کر رہے تھے کہ ان حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ الْهَادِ أَنْ عَبْدَ کی گھوڑی چکر لگانے لگی۔پھر جب انہوں نے اللَّهِ بْنَ حَبَّابٍ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِي تلاوت شروع کی تو پھر اسی طرح چکر لگانے لگی۔پھر