صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 286 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 286

286 كتاب صلاة المسافرين وقصرها۔سُورَةَ الْفَتْحِ عَلَى رَاحِلَتِهِ فَرَجَعَ فِي قِرَاءَتِهِ معاویہ نے کہا کہ اگر مجھے لوگوں کے اپنے پاس جمع قَالَ مُعَاوِيَةُ لَوْلَا أَنِّي أَخَافُ أَنْ يَجْتَمَعَ عَلَيَّ ہونے کا خوف نہ ہوتا تو میں ضرور تمہارے سامنے النَّاسُ لَحَكَيْتُ لَكُمْ قِرَاءَتَهُ [1853] آپ کی طرز پر قراءت کرتا۔1316{238} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1316: معاویہ بن قرة سے روایت ہے وہ کہتے ہیں وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مغفل مزنی کو کہتے مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فتح مکہ کے قُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُعَفْلٍ قَالَ دن اپنی اونٹنی پر سورۃ الفتح پڑھتے ہوئے دیکھا۔راوی رَأَيْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہتے ہیں کہ پھر ابن مغفل نے قراءت کی اور ہر لفظ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ عَلَى نَاقَتِهِ يَقْرَأُ سُورَةَ الْفَتْحِ لمبا کر کے ادا کیا۔معاویہ کہتے ہیں اگر لوگ نہ ہوتے قَالَ فَقَرَأَ ابْنُ مُغَفْلٍ وَرَجْعَ فَقَالَ مُعَاوِيَةُ لَولا تو میں بھی تمہیں ویسا ہی کر کے دکھاتا جیسا ابن مغفل النَّاسُ لأَخَذْتُ لَكُمْ بذَلكَ الَّذِي ذَكَرَهُ ابْنُ نے نبی علیہ کے بارہ میں ذکر کیا تھا۔مُغَفِّلٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خالد بن حارث کی روایت میں (عَلی نَاقَتِهِ کے (239) وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ الْحَارِثِيُّ بجائے ) على رَاحِلَةٍ يَسِيرُ وَهُوَ يَقْرَءُ کے الفاظ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِث ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ ہیں۔الله بْنُ مُعَاذَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَفِي حَدِيث خَالد بن الْحَارِثِ قَالَ عَلَى رَاحِلَةٍ يَسِيرُ وَهُوَ يَقْرَأُ سُورَةَ الْفَتْح [1855,1854] [36]143: باب نُزُولِ السَّكِينَةِ لِقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ باب : "تلاوت قرآن کی وجہ سے سکینت کا نزول 1317(240) و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :1317: حضرت براٹو سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنِ ایک آدمی سورۃ کہف پڑھ رہا تھا اور اس کے پاس الْبَرَاءِ قَالَ كَانَ رَجُلٌ يَقْرَأُ سُورَةَ الْكَهْفِ ایک گھوڑا تھا جو دو لمبی رسیوں سے بندھا ہوا تھا تو