صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 285 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 285

285 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 2351313} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :1313: عبد الله بن بریدہ اپنے والد سے روایت حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا مَالِكٌ وَهُوَ ابْنُ فرمایا کہ عبداللہ بن قیس یا اشعری کو آل داؤد کے مِعْوَل عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ مزامیر میں سے ایک مزمار دیا گیا ہے۔لَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ قَيْسِ أَوِ الْأَشْعَرِيُّ أَعْطِيَ مرْمَارًا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ [1851] 1314{236 وحَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدِ :1314: ابو بردہ حضرت ابو موسیٰ کے بارہ میں روایت حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ عَنْ أَبِي کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ حضرت ابو موسیٰ سے فرمایا اگر تم مجھے دیکھ لیتے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَأَبِي مُوسَى لَوْ رَأَيْتَنِي جب گزشتہ رات میں تمہاری قراءت سن رہا تھا وَأَنَا أَسْتَمِعُ لِقِرَاءَتِكَ الْبَارِحَةَ لَقَدْ أُوتِيتَ اجتمہیں تو آپ داؤد کے مزامیر میں سے ایک مزمار مزْمَارًا مِنْ مَزامير آلِ دَاوُدَ [1852] دیا گیا ہے۔[35]142: باب ذكر قراءة النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُورَةَ الْفَتْحِ يَوْمَ فَتح مَكَّةَ باب : نبی ﷺ کا فتح مکہ کے روز سورۃ الفتح کی تلاوت کا ذکر 1315 (237) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 1315: معاویہ بن قرة سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ وَوَكِيعٌ عَنْ کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مغفل مزنی کو کہتے شُعْبَةَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ ہوئے سنا کہ نبی ﷺ نے فتح مکہ کے سال اپنی اللَّهِ بْنَ مُعَفِّلِ الْمُرَنِي يَقُولُ قَرَأَ النَّبِيُّ صَلَّى سواری پر اپنے ایک سفر کے دوران سورۃ الفتح پڑھی اور اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ فِي مَسِيرٍ لَهُ آپ قراءت کو لمبا کر کے پڑھ رہے تھے۔حمد مزمار سے مراد یہاں آواز کی خوبصورتی ہے۔