صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 281
281 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1304{225} وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ :1304: حضرت عائشہ سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ کہ ایک دفعہ نبی وہ مسجد میں کسی آدمی کی قراءت قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سن رہے تھے اس پر آپ نے فرمایا اللہ اس پر رحم يَسْتَمِعُ قِرَاءَةَ رَجُلٍ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ رَحِمَهُ فرمائے اس نے مجھے وہ آیت یاد کرادی جو مجھے اللَّهُ لَقَدْ أَذْكَرَنِي آيَةً كُنْتُ أُنسيتها [1838] بھلا دی گئی تھی۔1305{226} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :1305 حضرت عبد اللہ بن عمر سے روایت ہے کہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ قرآن ( حفظ کرنے ) عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ والے کی مثال بندھے ہوئے اونٹوں کی سی ہے اگر قَالَ إِنَّمَا مَثَلُ صَاحِبِ الْقُرْآنِ كَمَثَلِ الإِبل ان کی نگرانی کرے گا تو انہیں روک رکھے گا اور اگران الْمُعَقِّلَة إِنْ عَاهَدَ عَلَيْهَا أَمْسَكَهَا وَإِنْ کو چھوڑ دے گا تو وہ چلے جائیں گے۔أَطْلَقَهَا ذَهَبَتْ (227) حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ بعض اور راویوں نے نافع سے انہوں نے حضرت حَرْبِ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ ابن عمر اور انہوں نے نبی ﷺ سے۔۔۔۔مالک کی سَعِيدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ الْقَطَّانُ ح و روایت کے ہم معنی روایت بیان کی اور انہوں نے حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبو خالد موسى بن عقبہ والی روایت میں مزید یہ بیان کیا کہ ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قرآن حفظ کرنے والا اگر رات دن ( نماز میں ) ( حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي کھڑا ہو کر قرآن پڑھتا ہے تو اسے یادر کھے گا اور اگر الْأَحْمَرُ ح و كُلُّهُمْ عَنْ محمد حَدَّثَنَا عبيد الله ح و عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ اسے ( نماز میں) کھڑے ہو کر نہیں پڑھتا تو اسے أَيُّوبَ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ۔حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ الْمُسَيَّبِيُّ حَدَّثَنَا أَنَسٌ يَعْنِي ابْنَ عيَاضٍ جَمِيعًا عَنْ مُوسَى بْن عُقْبَةَ كُلٌّ هَؤُلَاءِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَى حَدِيثِ مَالِكِ وَزَادَ فِي حَدِيثِ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ وَإِذَا قَامَ بھول جائے گا۔