صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 282 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 282

282 كتاب صلاة المسافرين وقصرها صَاحِبُ الْقُرْآن فَقَرَأَهُ بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ ذَكَرَهُ وَإِذْ لَمْ يَقُم به نَسِيَهُ [1840,1839] 1306{228 وحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :1306 حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ رسول الله ﷺ نے فرمایا کیا ہی بری بات ہے کسی کا وہ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا یہ کہنا کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا بلکہ جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ بھلایا گیا۔تم قرآن کو یاد رکھنے کی کوشش کرو وہ الله قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آدمیوں کے سینوں سے زیادہ تیزی سے نکل جانے وَسَلَّمَ بِئْسَمَا لِأَحَدِهِمْ يَقُولُ نَسِيتُ آيَةً والا ہے ان اونٹوں سے جو اپنی رسیوں سمیت چلے كَيْتَ وَكَيْتَ بَلْ هُوَ نُسِّيَ اسْتَذْكِرُوا جاتے ہیں۔الْقُرْآنَ فَلَهُوَ أَشَدُّ تَفَصَّيًا مِنْ صُدُورِ الرِّجَالِ مِنَ النَّعَمِ بِعُقُلِهَا [1841] 1307(229) حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي 1307 شقق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى حضرت عبداللہ نے کہا کہ ان مصاحف۔بعض وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَن دفعہ انہوں نے لفظ قرآن بولا - کی خوب الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ الله حفاظت کرو کیونکہ وہ آدمیوں کے سینوں سے ان تَعَاهَدُوا هَذِهِ الْمَصَاحِفَ وَرُبَّمَا قَالَ اونٹوں سے زیادہ تیزی سے نکل جانے والا ہے الْقُرْآنَ فَلَهُوَ أَشَدُّ تَفَصَّيَّا مِنْ صُدُورِ الرِّجَالِ جو اپنی رسیوں سے نکل جاتے ہیں۔راوی کہتے مِنَ النَّعَمِ مِنْ عُقْلِهِ قَالَ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی یہ نہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقُلْ أَحَدُكُمْ نَسيتُ کہے کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا بلکہ اسے آيَةَ كَيْتَ وَكَيْتَ بَلْ هُوَ مُسْيَ [1842] بھلایا گیا ہے۔2301308) وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حاتم :1308 حضرت ابن 1308: حضرت ابن مسعودؓ کہتے ہیں کہ میں نے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْج رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ کسی شخص کی حَدَّثَنِي عَبْدَةُ بْنُ أَبِي لُبَابَةَ عَنْ شَقِيقٍ بن یہ کتنی بری بات ہے کہ وہ کہے کہ میں فلاں فلاں سَلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ سورۃ بھول گیا یا فلاں فلاں آیت بھول گیا بلکہ