صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 280 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 280

280 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1302{223 وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :1302 : تمام بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے حضرت محمد بْن مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رسول الله ﷺ کی طرف سے ہمیں سنائیں پھر مُحَمَّدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کئی احادیث کا ذکر کیا ان میں سے ایک یہ فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ مِنَ رات کو نماز کیلئے کھڑا ہو پھر نیند کی وجہ سے ) اس کی اللَّيْلِ فَاسْتَعْجَمَ الْقُرْآنُ عَلَى لسانه فَلَمْ زبان پر قرآن پڑھنا مشکل ہو جائے اور اسے پتہ نہ يَدْرِ مَا يَقُولُ فَلْيَضْطَجِعْ [1836] لگے کہ وہ کیا پڑھ رہا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ لیٹ جائے۔32 بَابِ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهِ باب : فضائلِ قرآن اور اس سے متعلقہ امور [33]140 بَاب الْأَمْرِ يتَعَهد الْقُرْآن وَكَرَاهَة قَوْل نَسِيتُ آيَةَ كَذَا وَجَوَاز قَوْلَ أُنسِيتُهَا باب : حفظ قرآن کا تعتمد اور یہ کہنے کی ناپسندیدگی کہ میں فلاں آیت بھول گیا اور یہ کہنے کا جواز کہ مجھے وہ ( آیت ) بھلا دی گئی 1303{224) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1303 حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ نبی علی وَأَبُو كُرَيْب قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ نے ایک آدمی کو سنا جو قرآن پڑھ رہا تھا آپ نے فرمایا عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ الله اس پر رحم فرمائے اس نے مجھے فلاں فلاں آیت وَسَلَّمَ سَمِعَ رَجُلًا يَقْرَأُ مِنَ اللَّيْلِ فَقَالَ يَرْحَمُهُ یاد کرادی ہے جو مجھ سے فلاں سورۃ سے رہ گئی تھی۔یاد رہ اللهُ لَقَدْ أَذْكَرَنِي كَذَا وَكَذَا آيَةً كُنْتُ أَسْقَطْتُهَا مِنْ سُورَةِ كَذَا وَكَذَا [1837]