صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 279
279 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1300{221} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1300 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ بیان فرماتی وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ عَنْ هشام ہیں کہ رسول اللہ ﷺ میرے پاس تشریف لائے اور بْنِ عُرْوَةَ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ میرے پاس ایک عورت تھی آپ نے پوچھا یہ کون وَاللَّفْظَ لَهُ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ عَنْ هِشَامٍ ہے؟ میں نے عرض کیا یہ عورت سوتی نہیں نماز پڑھتی قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ دَخَلَ رہتی ہے۔حضور نے فرمایا تمہیں چاہیے وہ کام کرو عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جس کی تم طاقت رکھتے ہو ، خدا کی قسم اللہ نہیں اکتا تا وَعِنْدِي امْرَأَةٌ فَقَالَ مَنْ هَذِهِ فَقُلْتُ امْرَأَةٌ لَا لیکن تم اکتا جاؤ گے اور سب سے پیارا دین آپ کو وہ تَنَامُ تُصَلِّي قَالَ عَلَيْكُمْ مِنَ الْعَمَلِ مَا تھا جس پر آدمی دوام اختیار کرے۔تَمَلُوا ابو اسامہ کی روایت میں ہے کہ وہ عورت بنی اسد سے کہ عورت ہی اس سے تُطِيقُونَ فَوَالله لَا يَمَلُّ اللَّهُ حَتَّى وَكَانَ أَحَبَّ الدِّينِ إِلَيْهِ مَا دَاوَمَ عَلَيْهِ صَاحِبُهُ تھی۔وَفِي حَدِيثِ أَبِي أَسَامَةَ أَنَّهَا امْرَأَةٌ مِنْ بَنِي أَسَد [1834] 1301{222} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 1301 حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ نبی عالی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو نماز میں اونگھ آجائے نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب تو اسے چاہیے کہ وہ ( کچھ ) سو جائے یہانتک کہ اس حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ جَمِيعًا عَنْ هِشَامِ بْنِ سے نیند جاتی رہے کیونکہ ممکن ہے کہ تم میں سے کوئی عُرْوَةَ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ وَاللَّفْظُ لَهُ جب نماز پڑھتے ہوئے اونگھنے لگے تو ہوسکتا ہے کہ وہ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ استغفار کرنے لگے مگر اپنے آپ کو گالی دے رہا ہو۔أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنْ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةَ فَلْيَرْقُدْ حَتَّى يَذْهَبَ عَنْهُ النَّوْمُ فَإِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا صَلَّى وَهُوَ نَاعِسٌ لَعَلَّهُ يَذْهَبُ يَسْتَغْفِرُ فَيَسُبُّ نَفْسَهُ [1835]