صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 275 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 275

275 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1293(213) وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1293 حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کھجور کی چٹائی سَعيد حَدَّثَنَا سَالمٌ أَبُو النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ سے ایک چھوٹی سی اوٹ بنالی پھر اس میں نماز پڑھنے عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدِ عَنْ زَيْدِ بْنِ کے لئے رسول اللہ ﷺ باہر تشریف لائے۔راوی ثَابِتِ قَالَ احْتَجَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ بیان کرتے ہیں کہ لوگ آپ کی اقتداء میں کھڑے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُجَيْرَةً بِحَصَفَةٍ أَوْ حَصِيرٍ ہو گئے۔اور آپ کے ساتھ نماز پڑھنے لگے۔وہ بیان فَخَرَجَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کرتے ہیں کہ ( اگلی ) رات وہ (پھر) آگئے اور يُصَلِّي فِيهَا قَالَ فَتَتَبَّعَ إِلَيْهِ رِجَالٌ وَجَاءُوا ( نماز میں شامل ہو گئے۔لیکن رسول اللہ اللہ نے يُصَلُّونَ بِصَلَاتِهِ قَالَ ثُمَّ جَاءُوا لَيْلَةً ان کے پاس آنے میں تاخیر کی۔وہ کہتے ہیں کہ حضور فَحَضَرُوا وَأَبْطَأَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله ان کے پاس تشریف نہ لائے۔چنانچہ انہوں نے اپنی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْهُمْ قَالَ فَلَمْ يَخْرُجْ إِلَيْهِمْ آوازیں بلند کیں اور دروازہ کنکر سے کھٹکھٹایا۔چنانچہ فَرَفَعُوا أَصْوَاتَهُمْ وَحَصَبُوا الْبَابَ فَخَرَجَ رسول اللہ ﷺ ناراضگی میں ان کے پاس تشریف ـمْ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لاے اور ان سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تمہارا مُغْضَبًا فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عمل [ کئی رات] جاری رہا اور میں نے خیال کیا کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا زَالَ بِكُمْ صَيعُكُمْ حَتَّى یہ تم پر فرض نہ کر دی جائے۔پس تمہیں چاہیے کہ تم ظَنَنْتُ أَنَّهُ سَيُكْتَبُ عَلَيْكُمْ فَعَلَيْكُمْ اپنے گھروں میں ( بھی ) نماز پڑھو۔کیونکہ سوائے بالصَّلَاةِ فِي بُيُوتِكُمْ فَإِنَّ خَيْرَ صَلَاةِ الْمَرْءِ فرض نماز کے آدمی کی بہترین نماز وہ ہے جو اس کے فِي بَيْته إِلَّا الصَّلاةَ الْمَكْتُوبَةَ (214) و گھر میں ہو۔حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا بَهْرُ حَدَّثَنَا حضرت زید بن ثابت سے ایک اور روایت ہے کہ وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ قَالَ سَمِعْتُ نبی ﷺ نے مسجد میں کھجور کی چٹائی سے ایک اوٹ أَبَا النَّصْرِ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدِ عَنْ زَيْد بن بنائی اس میں رسول اللہ ﷺ نے کئی راتیں نماز ثَابِت أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ پڑھی۔یہانتک کہ آپ کے پاس لوگ اکٹھے ہو گئے۔حُجْرَةً فِي الْمَسْجِدِ مِنْ حَصِيرٍ فَصَلَّى پھر راوی نے اس جیسی روایت بیان کی۔اس میں