صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 274
274 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 2091289 و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا :1289 حضرت ابن عمر نبی ﷺ سے روایت کرتے عَبْدُ الْوَهَّابِ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ہیں آپ نے فرمایا کہ تم اپنے گھروں میں ( بھی ) نماز عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پڑھا کر اور انہیں قبریں مت بناؤ۔ابن قَالَ صَلُّوا فِي بُيُوتِكُمْ وَلَا تَتَّخِذُوهَا قبورًا [1821] 2101290 و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي :1290 حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ مسجد میں اپنی نماز ادا کرے تو اسے چاہیے کہ اپنی نماز قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کا کچھ حصہ اپنے گھر کے لئے بھی رکھے کیونکہ یقیناً قَضَى أَحَدُكُمُ الصَّلَاةَ في مَسجدہ اللہ اس کی نماز کی وجہ سے اس کے گھر میں خیر رکھنے فَلْيَجْعَلْ لَبَيْته نَصِيبًا مِنْ صَلَاتِه فَإِنَّ اللَّهَ جاعل في بَيْتِه مِنْ صَلَاتِهِ خَيْرًا [1822] والا ہے۔الله 2111291} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّه بْنُ بَرَّاد :1291 حضرت ابو موسیٰ نبی ﷺ سے روایت الْأَشْعَرِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ اس گھر کی مثال جس أَسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى میں اللہ کا ذکر کیا جائے اور اس گھر کی جس میں اللہ کا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَثَلُ ذکر نہ کیا جائے زندہ اور مردہ کی مثال ہے۔الْبَيْتِ الَّذِي يُذْكَرُ اللَّهُ فِيهِ وَالْبَيْتِ الَّذِي لَا يُذْكَرُ اللَّهُ فِيهِ مَثَلُ الْحَيِّ وَالْمَيِّتِ [1823] 1292 {212) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :1292 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيُّ عَنْ رسول الله علیہ نے فرمایا اپنے گھروں کو قبرستان مت سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ بنا ويقيناً شیطان اس گھر سے جس میں سورۃ بقرہ پڑھی اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَجْعَلُوا جاتی ہے بھاگتا ہے۔بُيُوتَكُمْ مَقَابِرَ إِنَّ الشَّيْطَانَ يَنْفِرُ مِنَ الْبَيْتِ الَّذِي تُقْرَأُ فِيهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ [1824]