صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 273 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 273

273 كتاب صلاة المسافرين وقصرها تُصَلُّونَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ الله إِنَّمَا أَنْفُسُنَا دیتا ہے۔جب میں نے آپ سے یہ کہا تو آپ واپس بيد الله فَإِذَا شَاءَ أَنْ يَبْعَثَنَا بَعَثَنَا فَانْصَرَفَ تشریف لے گئے۔پھر میں نے آپ کو سنا جبکہ آپ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حينَ واپس جا رہے تھے اور آپ اپنی ران پر ہاتھ مار قُلْتُ لَهُ ذَلِكَ ثُمَّ سَمِعْتُهُ وَهُوَ مُدْبِرٌ رہے تھے اور فرمارہے تھے۔﴿وَكَانَ الْإِنْسَانُ يَضْرِبُ فَخِذَهُ وَيَقُولُ وَكَانَ الْإِنْسَانُ اَكْثَرَ شَيْءٍ جَدَلًا ﴾ (الكهف:55) ترجمہ: انسان أَكْثَرَ شَيْءٍ جَدَلًا [1818] ہر چیز سے زیادہ جھگڑالو ہے۔1287{207} حَدَّثَنَا عَمْرُو الناقدُ وَزُهَيْرُ :1287 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے جسے وہ بْنُ حَرْبِ قَالَ عَمْرُو حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ نبی ﷺ تک پہنچاتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي ہوتا ہے تو اس کے سر کے پیچھے شیطان تین گرہیں هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ به النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لگاتا ہے اور ہر گرہ لگاتے وقت کہتا ہے ابھی تم پر لبی يَعْقِدُ الشَّيْطَانُ عَلَى قَافِيَة رَأْسِ أَحَدِكُمْ رات پڑی ہے۔جب وہ بیدار ہوتا ہے اور اللہ کا ذکر ثَلَاثَ عُقَد إِذَا نَامَ بِكُلِّ عُقْدَة يَضْرِبُ کرتا ہے تو ایک گرہ کھل جاتی ہے۔اور جب وہ عَلَيْكَ لَيْلًا طَوِيلًا فَإِذَا اسْتَيْقَظَ فَذَكَرَ اللَّهَ وضوء کرتا ہے تو اس سے دوگر ہیں کھل جاتی ہیں اور الحلت عُقْدَةً وَإِذَا تَوَضَّأَ الحَلَّتْ عَنْهُ جب وہ نماز پڑھتا ہے تو ساری گر ہیں کھل جاتی ہیں عُقْدَتَانِ فَإِذَا صَلَّى الحَلَّتْ الْعُقَدُ فَأَصْبَحَ اور وہ خوش مزاج اور ہشاش بشاش اُٹھتا ہے ورنہ وہ نَشيطًا طَيِّبَ النَّفْس وَإِلَّا أَصْبَحَ خَبيث بدمزاج اور ست ہوتا ہے۔النَّفْس كَسْلَانَ [1819] [137129: بَاب اسْتِحْبَابِ صَلَاةِ النَّافِلَةِ فِي بَيْتِهِ وَجَوَازِهَا فِي الْمَسْجِدِ باب نفل نماز کا گھر میں منتخب ہونا اور مسجد میں اس کا جواز صلى الله 2081288} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1288 حضرت ابن عمرؓ نبی ﷺ سے روایت حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللهِ قَالَ أَخْبَرَنِي کرتے ہیں۔آپ نے فرمایا کہ تم اپنی کچھ نماز اپنے نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ گھروں میں پڑھا کرو اور انہیں قبریں نہ بناؤ۔وَسَلَّمَ قَالَ اجْعَلُوا مِنْ صَلَاتِكُمْ فِي بُيُوتِكُمْ وَلَا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا [1820]