صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 18
18 كتاب المساجد و مواضع الصلاة بن أبي كثير عَنْ هِلَالِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ عَنْ رحمك الله کہا کہ اللہ تجھ پر رحم کرے۔تو لوگ مجھے عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ الْحَكَمِ گھورنے لگے۔میں نے کہا میری ماں مجھے کھوئے السُّلَمِيِّ قَالَ بَيْنَا أَنَا أَصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللهِ تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ مجھے دیکھنے لگے ہو؟ اس پر وہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ عَطَسَ رَجُلٌ مِنَ اپنے ہاتھ اپنی رانوں پر مارنے لگے۔جب میں نے الْقَوْمِ فَقُلْتُ يَرْحَمُكَ اللَّهُ فَرَمَانِي الْقَوْمُ انہیں دیکھا کہ مجھے خاموش کرا رہے ہیں تو میں بِأَبْصَارِهِمْ فَقُلْتُ وَاتُكُلَ أُمِّيَاهُ مَا شَأْنُكُمْ خاموش ہو گیا۔جب رسول اللہ ﷺ نے نماز پڑھ تَنظُرُونَ إِلَيَّ فَجَعَلُوا يَضْرِبُونَ بِأَيْدِيهِمْ لی۔میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں میں نے عَلَى أَفْحَاذِهِمْ فَلَمَّا رَأَيْتُهُمْ يُصَمِّتُونَنِي آپ سے بہتر معلم نہ تو آپ سے پہلے کبھی دیکھا اور لَكِنِّي سَكَتْ فَلَمَّا صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی نہ آپ کے بعد۔خدا کی قسم! نہ تو آپ نے مجھے ڈانٹا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبأبي هُوَ وَأُمِّي مَا رَأَيْتُ اور نہ مجھے مارا نہ مجھے بُرا بھلا کہا ( صرف یہ ) فرمایا مُعَلِّما قَبْلَهُ وَلَا بَعْدَهُ أَحْسَنَ تَعْلِيمًا مِنْهُ یہ نماز ہے اس میں کوئی انسانی کلام مناسب نہیں یہ تو فَوَاللَّهِ مَا كَهَرَنِي وَلَا ضَرَبَنِي وَلَا تَتَمَنِي صرف تبيح ، تکبیر اور قرآن کی قراءت ہے یا جیسے قَالَ إِنَّ هَذِهِ الصَّلَاةَ لَا يَصْلُحُ فِيهَا شَيْءٌ مِنْ رسول الله ﷺ نے فرمایا میں نے عرض کیا کہ كَلَامِ النَّاسِ إِنَّمَا هُوَ التَّسْبِيحُ وَالتَّكْبِيرُ یا رسول اللہ ! میں جاہلیت کے زمانہ سے نیا نیا آیا ہوں وَقِرَاءَةُ الْقُرْآنِ أَوْ كَمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ اور یقینا اب اللہ ( دین ) اسلام کو لایا ہے اور ہم میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ يَا رَسُولَ الله بعض آدمی ایسے ہیں جو کاہنوں کے پاس جاتے ہیں إِنِّي حَدِيثُ عَهْد بِجَاهِلِيَّةِ وَقَدْ جَاءَ اللهُ آپ نے فرمایا کہ ان کے پاس مت جاؤ۔اس نے بِالْإِسْلَامِ وَإِنَّ مِنَّا رِجَالًا يَأْتُونَ الْكَهَانَ قَالَ کہا کہ ہم میں بعض آدمی ایسے ہیں جو شگون لیتے ہیں فَلَا تَأْتِهِمْ قَالَ وَمِنَّا رِجَالٌ يَتَطَيَّرُونَ قَالَ آپ نے فرمایا یہ ایک ایسی بات ہے جسے وہ اپنے ذَاكَ شَيْءٌ يَجِدُونَهُ في صُدُورِهِمْ فَلا سینوں میں پاتے ہیں پس یہ ان کے لئے (کوئی) يَصُدَّتَهُمْ قَالَ ابْنُ الصَّبَّاح فَلَا يَصُدَّكُمْ روک نہ بنے۔ابن صباح نے (فَلَا يَصُدَّتْهُمْ کی قَالَ قُلْتُ وَمِنَّا رِجَالٌ يَخُطُونَ قَالَ كَانَ بجائے) فَلَا يَصُدَّنَّكُمُ کہا ہے وہ تمہیں ہرگز نہ نَبِيٌّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ يَخُطُّ فَمَنْ وَافَقَ خَطَّهُ روکے۔راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ ہم