صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 17 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 17

حیح مسلم جلد جنب سوم 17 كتاب المساجد و مواضع الصلاة فَلَمَّا رَكَعْتُ شبكت أصابعي انہوں نے میرے ہاتھوں پر مارا۔جب انہوں نے وَجَعَلْتُهُمَا بَيْنَ رُكْبَتَيَّ فَضَرَبَ يَدَيَّ فَلَمَّا نماز پڑھ لی تو کہا کہ ہم اس طرح کیا کرتے تھے۔پھر صَلَّى قَالَ قَدْ كُنَّا نَفْعَلُ هَذَا ثُمَّ أُمِرُنَا أَنْ ہمیں حکم دیا گیا کہ (ہاتھوں کو ) گھٹنوں تک اُٹھائیں۔تَرْفَعَ إِلَى الرُّكَبِ [1197] [6]59 بَابِ جَوَازِ الْإِفْعَاءِ عَلَى الْعَقِبَيْنِ باب : دونوں ایڑیوں پر بیٹھنے کا جواز " 827{32} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ 827: ابو الزبیر نے طاؤس کو کہتے ہوئے سنا کہ ہم أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ قَالَ ح و حدثنا نے حضرت ابن عباس سے قدموں پر بیٹھ رکھ کر بیٹھنے حَسَنُ الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ کے بارہ میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ یہ سنت ہے وَتَقَارَبَا في اللفظ قَالَا جَمِيعًا أَخْبَرَنَا ابْنُ پھر ہم نے ان سے کہا یقیناً ہم تو اسے آدمی کو تکلیف جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ طَاوُسًا دینے والی بات سمجھتے ہیں۔حضرت ابن عباس نے کہا يَقُولُ قُلْنَا لِابْن عَبَّاس في الْإِفْعَاء عَلَی نہیں بلکہ یہ تو تمہارے نبی ﷺ کی کی سنت ہے۔الْقَدَمَيْنِ فَقَالَ هِيَ السُّنَّةُ فَقُلْنَا لَهُ إِنَّا لَتَرَاهُ جَفَاء بِالرَّجُلِ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ بَلْ هِيَ سُنَّةُ نَبِيِّكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [1198] 60171: بَاب تَحْرِيمِ الْكَلَامِ فِي الصَّلَاةِ وَنَسْخِ مَا كَانَ مِنْ إِبَاحَتِهِ باب نماز میں بات چیت کرنے کی ممانعت اور جو اس کا جواز تھا اس کے منسوخ ہونے کا ذکر 828{33} حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ :828 حضرت معاویہ بن حکم السلمی سے روایت الصَّبَّاح وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَتَقَارَبَا فِي ہے وہ کہتے ہیں اس اثناء میں کہ ایک دفعہ میں لَفْظ الْحَدِيث قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھ رہا تھا کہ لوگوں إِبْرَاهِيمَ عَنْ حَجَّاجِ الصَّوَّافَ عَنْ يَحْيَى میں سے کسی شخص نے چھینک ماری۔اس پر میں نے