صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 269 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 269

269 كتاب صلاة المسافرين وقصرها الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَاوَاتِ وَمِلْءَ الْأَرْضِ ہوں اور تیرے حضور تو بہ کرتا ہوں۔اور جب آپ وَمِلْءَ مَا بَيْنَهُمَا وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ رکوع کرتے تو کہتے۔اے اللہ ! میں نے تیرے حضور بَعْدُ وَإِذَا سَجَدَ قَالَ اللَّهُمَّ لَكَ سَجَدْتُ رکوع کیا اور تجھ پر ایمان لایا، تیری فرمانبرداری اختیار وَبِكَ آمَنْتُ وَلَكَ أَسْلَمْتُ سَجَدَ وَجْهِي کی۔میری سماعت اور میری بصارت اور میرا دماغ للَّذِي خَلَقَهُ وَصَوَّرَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ اور میری ہڈیاں اور میرے اعصاب (سب) تیرے تَبَارَكَ اللهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ ثُمَّ يَكُونُ مِنْ حضور ہی جھکتے ہیں اور جب آپ (رکوع سے) سر آخر مَا يَقُولُ بَيْنَ التَّشَهُدِ وَالتَسْلِيمِ اللَّهُمَّ اٹھاتے تو کہتے اے اللہ! ہمارے رب ! سب تعریف اغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ وَمَا تیرے لئے ہی ہے آسمان بھر اور زمین بھر اور جو کچھ أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ وَمَا أَسْرَفْتُ وَمَا أَنتَ ان کے درمیان ہے اس کے برابر اور اس کے علاوہ أَعْلَمُ بِهِ مِنّي أَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَأَنتَ الْمُؤَخِّرُ لَ اس کے برابر جو تو چاہے اور جب سجدہ کرتے تو کہتے إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ اے اللہ ! میں نے تیرے حضور سجدہ کیا اور میں تجھ پر {202} وَحَدَّثَنَاهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا ایمان لایا اور میں نے تیری فرمانبرداری اختیار کی۔عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ اور میرے چہرے نے اس ذات کے لئے سجدہ کیا بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو النَّصْرِ قَالَا حَدَّثَنَا جس نے اسے پیدا کیا اور اس کو صورت دی اور اس عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ میں کان اور اس میں آنکھ بنائے۔بہت ہی برکت والا عَمِّهِ الْمَاجِشُونِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ الْأَعْرَجِ ہے اللہ جو پیدا کرنے والوں میں بہترین ہے۔پھر بهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى تشہد اور سلام پھیرنے کے درمیان جو آپ آخر میں اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلَاةَ كَبَّرَ ثُمَّ کہتے وہ یہ ہوتا۔اے اللہ! مجھے بخش دے جو میں نے قَالَ وَجَهْتُ وَجْهِي وَقَالَ وَأَنَا أَوَّلُ آگے بھیجا اور جو پیچھے ڈالا اور جو میں نے پوشیدگی میں الْمُسْلِمِينَ وَقَالَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ کیا اور جو علانیہ کیا اور جو میں نے (اپنے نفس پر ) الرُّكُوعِ قَالَ سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا زیادتی کی۔اور وہ (کام) جن کے متعلق تو مجھ سے وَلَكَ الْحَمْدُ وَقَالَ وَصَوَّرَهُ فَأَحْسَنَ زیادہ جانتا ہے۔تو ہی آگے کرنے والا اور تو ہی پیچھے صُوَرَهُ وَقَالَ وَإِذَا سَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي کرنے والا ہے۔تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق