صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 268
268 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1282(201) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ :1282 حضرت علی بن ابو طالب رسول اللہ ﷺ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْمَاجِشُونُ کے بارہ میں روایت کرتے ہیں کہ حضور جب نماز حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ کے لئے کھڑے ہوتے تو کہتے میں تو یقیناً اپنی توجہ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي اس کی طرف ہمیشہ مائل رہتے ہوئے پھیر چکا ہوں طَالب عَنْ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور میں مشرکوں وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ قَالَ میں سے نہیں ہوں۔میری نماز اور میری قربانی اور میرا وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَاوَاتِ جینا اور میرا مرنا اللہ ہی کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ إِنَّ رب ہے۔اس کا کوئی شریک نہیں اور اس کا مجھے حکم دیا صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ گیا ہے اور میں مسلمانوں میں سے ( اول ) ہوں۔الْعَالَمِينَ لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا اے الله ! تو بادشاہ ہے، تیرے سوا کوئی عبادت کے منَ الْمُسْلِمينَ اللَّهُمَّ أَنْتَ الْمَلِكُ لَا إِلَهَ إِلَّا لائق نہیں تو میرا رب ہے اور میں تیرا بندہ ہوں۔أَنْتَ أَنْتَ رَبِّي وَأَنا عَبْدُكَ ظَلَمْتُ نَفْسِي میں نے اپنی جان پر ظلم کیا اور میں اپنے گناہ کا وَاعْتَرَفْتُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي جَمِيعًا اعتراف کرتا ہوں۔پس تو میرے سب گناہ بخش إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنتَ وَاهْدني دے يقيناً تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں۔لأَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ لَا يَهْدِي لِأَحْسَنهَا إِلَّا اور بہترین اخلاق کی طرف میری رہنمائی فرما اور أَنْتَ وَاصْرِفْ عَنِّي سَيِّئَهَا لَا يَصْرِفُ عَنِّي تیرے سوا کوئی نہیں جو بہترین اخلاق کی طرف۔سَيِّئَهَا إِلَّا أَنتَ لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ وَالْخَيْرُ رہنمائی کرے اور مجھے بُرے اخلاق سے دور رکھ کہ كُلَّهُ فِي يَدَيْكَ وَالشَّرُّ لَيْسَ إِلَيْكَ أَنَا بِكَ تیرے سوا مجھ سے ان کو دور کرنے والا کوئی نہیں۔میں وَإِلَيْكَ تَبَارَكْتَ وَتَعَالَيْتَ أَسْتَغْفِرُكَ تیرے حضور حاضر ہوں اور یہ میری خوش بختی ہے وَأَتُوبُ إِلَيْكَ وَإِذَا رَكَعَ قَالَ اللَّهُمَّ لَكَ ـ اور ہر قسم کی بھلائی تیرے ہاتھوں میں ہے اور شر رَكَعْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَلَكَ أَسْلَمْتُ خَشَعَ تیری طرف منسوب نہیں ہو سکتا۔میں تیرے ساتھ لَكَ سَمْعِي وَبَصَرِي وَمُخْي وَعَظْمِي ہوں اور تیری طرف ہوں۔تو بہت ہی برکت والا ہے وَعَصَبِي وَإِذَا رَفَعَ قَالَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ اور بلندشان والا ہے۔میں تجھ سے مغفرت طلب کرتا