صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 267 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 267

267 كتاب صلاة المسافرين وقصرها حَرْفَيْنِ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ مَكَانَ قَيَّامُ قَيِّمُ وَقَالَ نے سوائے دو حرفوں کے اختلاف نہیں کیا۔ابن وَمَا أَسْرَرْتُ وَأَمَّا حَدِيثُ ابْنِ عُيَيْنَةَ فَفِيهِ جریج نے قیام کی جگہ قیم کے الفاظ استعمال کئے ہیں بَعْضُ زِيَادَة وَيُخَالِفُ مَالِكًا وَابْنَ جُرَيْجٍ فِي اور اَسْرَرُت کی جگہ مَا أَسْرَرْتُ “ کے الفاظ أَحْرُفَ و حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ حَدَّثَنَا استعمال کئے ہیں۔مَهْدِيٌّ وَهُوَ ابْنُ مَيْمُون حَدَّثَنَا عَمْرَانُ الْقَصِيرُ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدِ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ عَبَّاس عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بهَذَا الْحَدِيث وَاللَّفْظُ قَرِيبٌ مِنْ أَلْفاظِهِمْ [11810,1809,1808 1281 {200} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1281: ابو سلمہ بن عبد الرحمان بن عوف کہتے ہیں کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ وَأَبُو میں نے ام المؤمنین حضرت عائشہؓ سے پوچھا کہ اللہ مَعْنِ الرَّقَاشِيُّ قَالُوا حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ کے نبی ﷺ جب رات کو ( نماز کے لئے ) کھڑے حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ ہوتے تو اپنی نماز کن (الفاظ ) سے شروع کرتے؟ أَبِي كَثِيرٍ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ آپ نے فرمایا کہ حضور جب رات کو کھڑے ہوتے کو الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفِ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ أَمَّ تو اس طرح اپنی نماز شروع کرتے۔اے اللہ ! اے الْمُؤْمِنِينَ بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى جبرائیل اور میکائیل اور اسرافیل کے رب! آسمانوں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْتَتِحُ صَلَاتَهُ إِذَا قَامَ مِنْ اور زمین کے پیدا کرنے والے! پوشیدہ اور ظاہر کے اللَّيْلِ قَالَتْ كَانَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ افْتَتَحَ جانے والے تو اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ فرماتا صَلَاتَهُ اللَّهُمَّ رَبَّ جَبْرَائِيلَ وَمِيكَائِیل ہے جس میں وہ اختلاف کر رہے ہیں۔جس حق کے وَإِسْرَافِيلَ فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ عَالِمَ بارہ میں اختلاف کیا گیا ہے اس بارہ میں تو اپنے اذن الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ أَنْتَ تَحْكُمُ بَيْنَ عِبَادِكَ سے میری رہنمائی فرما۔یقینا تو جسے چاہتا ہے سیدھے فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ اهْدِنِي لِما راستہ کی طرف ہدایت دیتا ہے۔اختلفَ فِيهِ مِنَ الْحَقِّ بِإِذْنِكَ إِنَّكَ تَهْدِي مَنْ تَشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ [1811]