صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 263
263 كتاب صلاة المسافرين وقصرها سَمْعِي نُورًا وَاجْعَلْ فِي بَصَرِي نُورًا دے اور میری آنکھوں میں بھی نور ڈال دے۔وَاجْعَلْ مِنْ خَلْفِي نُورًا وَمِنْ أَمَامِي نُورًا میرے پیچھے بھی نور ہو اور میرے آگے بھی نور ہو ، وَاجْعَلْ مِنْ فَوْقِي نُورًا وَمِنْ تَحْتِي نُورًا میرے اوپر بھی نور ہو اور میرے نیچے بھی نور ہو۔اے اللهُمَّ أَعْطِنِي نُورًا [1799] اللہ ! مجھے نور عطاء فرما۔1273{192) وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ :1273 حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ہیں کہ ایک دفعہ میں نے اپنی خالہ حضرت میمونہ أَخْبَرَنِي عَطَاء عَنِ ابْنِ عَبَّاس قَالَ بِتُ ذَات کے ہاں رات گزاری۔نبی ﷺ نوافل پڑھنے کے مہ لَيْلَةٍ عِنْدَ حَالَتِي مَيْمُونَةَ فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى لئے رات کو اُٹھے۔نبی علہ مشکیزہ کی طرف گئے اور اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مُتَطَوِّعًا مِنَ اللَّيْلِ وضوء کیا اور کھڑے ہو کر نماز پڑھی۔جب میں نے فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى آپ کو ایسا کرتے دیکھا تو میں اٹھا اور میں نے الْقِرْبَةِ فَتَوَضَّأَ فَقَامَ فَصَلَّى فَقُمْتُ لَمَّا رَأَيْتُهُ مشکیزہ سے وضوء کیا۔میں آپ کے بائیں پہلو صَنَعَ ذَلِكَ فَتَوَفَّاتُ مِنَ الْقِرْبَةِ ثُمَّ قُمْتُ میں کھڑا ہو گیا۔آپ نے میرا ہاتھ پکڑا اور اپنے پیچھے شقه الْأَيْسَرِ فَأَخَذَ بِيَدِي مِنْ وَرَاءِ سے لاکر مجھے اپنے برابر دائیں طرف کھڑا کر ظَهْرِهِ يَعْدِلُنِي كَذَلِكَ مِنْ وَرَاءِ ظَهْرِهِ إِلَى دیا۔عطاء کہتے ہیں میں نے پوچھا یہ نفل کی بات ہے؟ إِلَى الشَّقِّ الْأَيْمَن قُلْتُ أَفِي التَّطَوُّع كَانَ ذَلِكَ ( حضرت ابن عباس) نے کہا ہاں۔قَالَ نَعَمْ [1800] 1274 (193) و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ :1274 حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ کہتے اللَّهِ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ ہیں کہ مجھے حضرت عباس نے نبی ﷺ کے پاس جَرِيرٍ أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ سَمِعْتُ قَيْسَ بْنَ بھیجا جبکہ آپ میری خالہ حضرت میمونہ کے گھر میں سَعْد يُحَدِّثُ عَنْ عَطَاء عَن ابْنِ عَبَّاس قَالَ تھے۔چنانچہ وہ رات میں نے آپ کے پاس بَعَثَنِي الْعَبَّاسُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ گزاری۔حضور رات کو نماز پڑھنے کے لئے کھڑے وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي بَيْتِ حَالَتِي مَيْمُونَةَ فَبِتُ ہوئے تو میں آپ کے بائیں طرف کھڑا ہو گیا۔آپ مَعَهُ تِلْكَ اللَّيْلَةَ فَقَامَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ نے مجھے پکڑ کر اپنی پیٹھ کے پیچھے سے اپنی دائیں