صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 262 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 262

262 كتاب صلاة المسافرين وقصرها لَيْلَةَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کچھ دیر اپنے اہل سے باتیں کیں پھر سو گئے۔عِنْدَهَا لَأَنْظُرَ كَيْفَ صَلَاةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ آگے اسی طرح یہی روایت بیان کی اور اس میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ قَالَ فَتَحَدَّثَ النَّبِيُّ صَلَّى ) ہے کہ ) پھر آپ اٹھے ، وضوء کیا اور مسواک کی۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ أَهْلِهِ سَاعَةً ثُمَّ رَقَدَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ وَفِيهِ ثُمَّ قَامَ فَتَوَضَّأَ وَاسْتَنَّ [1798,1797,1796,1795,1794] 1911272} حَدَّثَنَا وَاصْلُ بْنُ عَبْدِ :1272 حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلِ عَنْ وہ رسول اللہ ﷺ کے ہاں سوئے۔آپ بیدار حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ہوئے تو آپ نے مسواک کی اور وضوء کیا اور آپ ثَابِتِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللهِ بن کہہ رہے تھے یقیناً آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں عَبَّاس عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّه بن عَبَّاس أَنَّهُ اور رات اور دن کے ادلنے بدلنے میں صاحب عقل رَقَدَ عندَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں۔آپ نے یہ آیات فَاسْتَيْقَظَ فَتَسَوَّكَ وَتَوَضًا وَهُوَ يَقُولُ إِنَّ پڑھیں یہانتک کہ سورۃ ختم کر لی۔پھر آپ کھڑے فِي خَلْقِ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلاف ہوئے اور دو رکعتیں پڑھیں اور ان دونوں میں اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَآيَاتِ لِأُولِي الألْبَاب فَقَرَأَ لمبا قیام، رکوع اور سجدہ کیا۔پھر آپ فارغ ہوئے تو هَؤُلَاءِ الْآيَاتِ حَتَّى خَتَمَ السُّورَةَ ثُمَّ قَامَ سو گئے یہانتک کہ آپ کے سانس کی آواز آنے لگی۔فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ فَأَطَالَ فِيهِمَا الْقِيَامَ پھر آپ نے تین مرتبہ ایسا ہی کیا یعنی چھ رکعات وَالرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ ثُمَّ الصَرَفَ فَنَامَ پڑھیں۔ہر بار آپ مسواک کرتے ، وضوء کرتے حَتَّى نَفَخَ ثُمَّ فَعَلَ ذَلِكَ ثَلَاثَ مَرَّات ست اور ان آیات کی تلاوت کرتے پھر تین رکعت وتر رَكَعَات كُلِّ ذَلكَ يَسْتَاكُ وَيَتَوَضأُ وَيَقْرَأ پڑھے۔پھر جب مؤذن نے اذان دی تو آپ یہ هَؤُلَاءِ الْآيَاتِ ثُمَّ أَوْتَرَ بِثَلَاثَ فَأَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ پڑھتے ہوئے نماز کے لئے باہر تشریف لائے اے فَخَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ وَهُوَ يَقُولُ اللَّهُمَّ اجْعَلْ الله ! میرے دل میں نور ڈال دے اور میری زبان فِي قَلْبِي نُورًا وَفِي لِسَانِي نُورًا وَاجْعَلْ فِي میں نور ڈال دے۔میرے کانوں میں بھی نور ڈال