صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 261 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 261

261 كتاب صلاة المسافرين وقصرها نُورًا {189] وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ حَدَّثَنَا روایت میں یہ ذکر نہیں کیا کہ مجھے نور بنادے۔ابْنُ وَهْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَلْمَانَ عقيل بن خالد سے روایت ہے کہ سلمہ بن کھیل نے الْحَجْرِيِّ عَنْ عُقَيْل بن خالد أَنْ سَلَمَةَ بْنَ ان کو بتایا کہ کریب نے ان کو بتایا کہ حضرت ابن كُهَيْلٍ حَدَّثَهُ أَنْ كُرَيْبًا حَدَّثَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاس عباس نے ایک رات رسول اللہ ﷺ کے ہاں بَات لَيْلَةً عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ گزاری۔وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ اور مشکیزہ کے وَسَلَّمَ قَالَ فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پاس کھڑے ہوئے اور اس میں سے پانی انڈیلا اور وَسَلَّمَ إِلَى الْقِرْبَةِ فَسَكَبَ مِنْهَا فَتَوَضَّأَ وَلَمْ وضوء کیا لیکن زیادہ پانی استعمال نہیں کیا مگر وضوء میں يُكْثِرُ مِنَ الْمَاء وَلَمْ يُقَصِّرُ فِي الْوُضُوءِ کوئی کمی نہیں کی۔( راوی نے) آگے روایت بیان کی وَسَاقَ الْحَدِيثَ وَفِيهِ قَالَ وَدَعَا رَسُولُ اور اس میں کہا کہ اس رات رسول اللہ ﷺ نے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَتَند تسْعَ انیس کلمات پر مشتمل دعا کی۔سلمہ کہتے ہیں (وہ عَشَرَةَ كَلِمَةٌ قَالَ سَلَمَهُ حَدَّثَنِيهَا كُرَيْبَ كلمات) کریب نے مجھے بتائے تھے جن میں سے فَحَفِظْتُ مِنْهَا ثَنَتَيْ عَشْرَةَ وَنَسِيتُ مَا بَقِيَ باره کلمات یاد ہیں اور باقی میں بھول گیا ہوں۔قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول الله اللہ نے دعا کی اے اللہ ! میرے دل میں اللَّهُمَّ اجْعَلْ لِي فِي قَلْبِي نُورًا وَفِي لساني نور ڈال دے اور میری زبان میں بھی نور ، اور میرے نُورًا وَفِي نُورًا وَفِي بَصَرِي ثوراً کانوں میں نور ، اور میری آنکھوں میں بھی نور، میرے وَمِنْ فَوْقِي نُورًا وَمِنْ تَحْتِي نُورًا وَعَنْ اوپر بھی نور، اور میرے نیچے بھی نور، میرے دائیں بھی يَمِينِي نُورًا وَعَنْ شِمَالِي نُورًا وَمِنْ بَيْنِ نور اور میرے بائیں بھی نور۔میرے آگے بھی نور يَدَيَّ نُورًا وَمِنْ خَلْفِي نُورًا وَاجْعَلْ فِي اور میرے پیچھے بھی نور اور میرے نفس میں بھی نَفْسِي نُورًا وَأَعْظِمْ لِي نُورًا {190) و نور ڈال دے اور میرے لئے نور کو بڑھا دے۔حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَقَ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي حضرت میمونہ کے ہاں ایک رات سویا جبکہ نبی علی شَرِيكَ بْنُ أَبِي نَمِرٍ عَنْ كُرَيْب عَنِ ابْنِ ان کے ہاں تھے۔تا کہ میں دیکھوں کہ نبی ﷺ کی عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ رَقَدْتُ فِي بَيْتِ مَيْمُونَةَ رات کی نماز کیسی ہوتی ہے؟ وہ کہتے ہیں نبی ہے