صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 16 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 16

16 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 824{29} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد وأبو كامل :824 مصعب بن سعد سے روایت ہے وہ بیان الْجَحْدَريُّ وَاللَّفْظُ لقُتَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کے پہلو میں نماز عَوَانَةَ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدِ پڑھی۔وہ کہتے ہیں میں نے اپنے ہاتھوں کو اپنے قَالَ صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ أَبِي قَالَ وَجَعَلْتُ گھٹنوں کے درمیان رکھ لیا تو میرے والد نے مجھے يَدَيَّ بَيْنَ رُكْبَتَيَّ فَقَالَ لِي أَبِي اضْرِبْ سے کہا کہ اپنے ہاتھوں کو اپنے گھٹنوں پر رکھو۔وہ کہتے بكَفِّيْكَ عَلَى رُكْبَتَيْكَ قَالَ ثُمَّ فَعَلْتُ ذَلِكَ ہیں میں نے دوبارہ ایسا کیا تو انہوں نے میرے مَرَّةً أُخْرَى فَضَرَبَ يَدَيَّ وَقَالَ إِنَّا نُهِينَا عَنْ ہاتھوں پر مارا اور کہا کہ ہمیں اس سے منع کیا گیا ہے اور هَذَا وَأُمِرْنَا أَنْ نَضْرِبَ بِالْأُكُفِّ عَلَی اس بات کا حکم دیا گیا ہے کہ اپنی ہتھیلیوں کو گھٹنوں پر الرُّكَب حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا أَبُو رھیں۔الْأَحْوَصِ قَالَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ خلف بن ہشام اور ابن ابی عمر کی ابو یعفور سے فَنُهِينَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ كِلَاهُمَا عَنْ أَبِي يَعْفُور بِهَذَا عَنْهُ تک کی روایت ہے اور اس کے بعد کا ان دونوں الْإِسْنَادِ إِلَى قَوْلِهِ فَنُهِينَا عَنْهُ وَلَمْ يَذْكُرَا مَا نے ذکر نہیں کیا۔بَعْدَهُ [1195,1194] 30825) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :825 مصعب بن سعد سے روایت ہے وہ بیان حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِد عَنِ کرتے ہیں کہ میں نے رکوع کیا تو دونوں ہاتھوں کو زُبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدِ قَالَ ایسے کیا یعنی دونوں کو ملایا اور ان کو اپنی رانوں کے رَكَعْتُ فَقُلْتُ بِيَدَيَّ هَكَذَا يَعْني طَبَقَ بهما درمیان رکھا تو میرے والد نے کہا کہ ہم پہلے اس وَوَضَعَهُمَا بَيْنَ فَخِذَيْهِ فَقَالَ أَبِي قَدْ كُنَّا طرح کیا کرتے تھے پھر ہمیں گھٹنوں پر ( ہاتھ رکھنے ) تَفْعَلُ هَذَا ثُمَّ أُمِرْنَا بِالرُّكَبِ [1196] کا حکم دے دیا گیا۔826{31} حَدَّثَنِي الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى :826 مصعب بن سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ وہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کے پہلو میں نماز ادا أَبِي خَالِد عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ عَنْ مُصْعَبِ کی اور جب رکوع کیا تو اپنی انگلیوں کو آپس میں بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَاصِ قَالَ صَلَّيْتُ إِلَى ملا دیا۔پھر انہیں اپنے گھٹنوں کے درمیان رکھا تو