صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 258 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 258

258 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1269{185 وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :1269: حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ بیان حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْك أَخْبَرَنَا الصَّحَاكُ عَنْ کرتے ہیں کہ میں نے ایک رات اپنی خالہ حضرت مَحْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ كُرَيْب مَوْلَى ابْنِ میمونہ بنت حارث کے ہاں گزاری۔میں نے ان عَبَّاسِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ بِتُ لَيْلَةً عِنْدَ سے کہا کہ جب رسول اللہ ﷺ نماز کے لئے) حَالَتِي مَيْمُونَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ فَقُلْتُ لَهَا إِذَا کھڑے ہوں تو آپ مجھے جگا دیں۔رسول اللہ علی قَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کھڑے ہوئے تو میں آپ کی بائیں طرف کھڑا ہو فَأَيْقظيني فَقَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ گیا۔آپ نے مجھے میرے ہاتھ سے پکڑا اپنے وَسَلَّمَ فَقُمْتُ إِلَى جَنْبِهِ الْأَيْسَرِ فَأَخَذَ بِيَدِي دائیں پہلو میں کر دیا۔میں جب اونگھنے لگا تو آپ فَجَعَلَنِي مِنْ شَقّهِ الْأَيْمَنِ فَجَعَلْتُ إِذَا نے مجھے کان کی لو سے پکڑا۔وہ کہتے ہیں کہ آپ نے أَغْفَيْتُ يَأْخُذُ بِشَحْمَةِ أُذُنِي قَالَ فَصَلَّی گیارہ رکعتیں پڑھیں۔پھر آپ بیٹھ گئے یہانتک کہ إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً ثُمَّ احْتَبَى حَتَّى إِنِّي میں آپ کے سوتے میں سانس کی آواز سننے لگا۔لَأَسْمَعُ نَفَسَهُ رَاقِدًا فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ الْفَجْرُ جب فجر واضح ہو گئی تو آپ نے دو ہلکی رکعتیں صَلَّى رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ [1792] پڑھیں۔1861270} حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ وَمُحَمَّدُ :1270 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ انہوں عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ نے اپنی خالہ حضرت میمونہ کے ہاں رات گزاری۔بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ رسول الله لا رات کو کھڑے ہوئے اور لٹکے ہوئے كُرَيْب مَوْلَى ابْنِ عَبَّاس عَنِ ابْنِ عَبَّاس أَنَّهُ مشکیزہ سے ہلکا سا وضوء کیا۔راوی کہتے ہیں انہوں بَاتَ عِنْدَ حَالَتِهِ مَيْمُونَةَ فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ (ابن عباس) نے آپ کے وضوء کا ذکر کیا اور اسے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ اللَّيْلِ فَتَوَضًا من ہلکا اور کم کر کے بتایا۔حضرت ابن عباس کہتے ہیں میں شَنْ مُعَلَّقِ وُضُوءًا خَفِيفًا قَالَ وَصَفَ کھڑا ہوا اور ویسا ہی کیا جیسا نبی ﷺ نے کیا تھا۔وُضُوءَهُ وَجَعَلَ يُحَفِّفُهُ وَيُقَلِّلُهُ قَالَ ابْنُ پھر میں آکر آپ کی بائیں طرف کھڑا ہو گیا تو آپ عَبَّاسِ فَقُمْتُ فَصَنَعْتُ مِثْلَ مَا صَنَعَ النَّبِيُّ نے اپنے پیچھے سے لا کر مجھے اپنے دائیں طرف کر لیا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ جِئْتُ فَقُمْتُ عَنْ اور نماز پڑھی پھر لیٹ گئے اور سو گئے یہانتک کہ