صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 257
257 كتاب صلاة المسافرين وقصرها (183) و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ مخرمہ بن سلیمان نے اسی سند سے روایت کی ہے اور الْمُرَادِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ مزید کہا کہ پھر آپ نے پانی کے مشکیزہ کا قصد کیا۔عِيَاضٍ بنِ عَبْدِ اللَّهِ الْفِهْرِيِّ عَنْ مَحْرَمَةَ بْنِ مسواک کی اور مکمل وضوء کیا لیکن زیادہ پانی نہ بہایا۔سُلَيْمَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ ثُمَّ عَمَدَ إِلَى پھر آپ نے مجھے ہلایا میں اٹھ کھڑا ہوا۔آگے ساری شَجْبٍ مِنْ مَاءٍ فَتَسَوَّكَ وَتَوَضَّأَ وَأَسْبَغَ مالک جیسی روایت بیان کی۔ضوء وَلَمْ يُهْرق منَ الْمَاء إِلَّا قَليلا : حَرَّكَنِي فَقُمْتُ وَسَائِرُ الْحَدِيثِ نَحْوُ حديث مالك [1790,1789] 1268{184} حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ :1268 حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ کہتے الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبِ حَدَّثَنَا عَمْرُو عَنْ ہیں کہ میں نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت میمونہ کے عَبْد رَبِّهِ بْن سَعِيدِ عَنْ مَحْرَمَةٌ عَنْ مَحْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ گھر سویا۔اس رات رسول اللہ ﷺ ان کے ہاں كُرَيْب مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاس تھے۔رسول اللہ ﷺ نے وضوء کیا پھر کھڑے ہوئے عَنْ أَنَّهُ قَالَ نِمْتُ عِنْدَ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيُّ صَلَّى اور نماز پڑھنے لگے۔میں آپ کے بائیں طرف اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ کھڑا ہو گیا۔آپ نے مجھے پکڑا، اپنے دائیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَهَا تِلْكَ اللَّيْلَةَ فَتَوَضَّاَ طرف کر لیا۔اس رات آپ نے تیرہ رکعت رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَامَ پڑھیں۔پھر رسول اللہ ہے سو گئے یہانتک کہ آپ : فَصَلَّى فَقُمْتُ عَنْ يَسَارِهِ فَأَخَذَنِي فَجَعَلَنِي کے سانس کی آواز آنے لگی اور آپ جب سوتے تو عَنْ يَمِينِهِ فَصَلَّى فِي تِلْكَ اللَّيْلَةِ ثَلَاثَ آپ کے سانس کی آواز آتی۔پھر آپ کے پاس عَشْرَةَ رَكْعَةً ثُمَّ نَامَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ موذن آیا اور آپ باہر تشریف لے گئے اور نماز پڑھی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى نَفَخَ وَكَانَ إِذَا نَامَ نَفَخَ ثُم لیکن آپ نے (دوبارہ) وضو نہیں کیا۔أَتَاهُ الْمُؤَذِّنُ فَخَرَجَ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأَ قَالَ عَمْرُو فَحَدَّثْتُ بِهِ بُكَيْرَ بْنَ الْأَشَجِّ فَقَالَ حَدَّثَنِي كُرَيْبٌ بِذَلِكَ [1791]